تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 92 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 92

۹۲ فصل سوم مخالفین احمدیت کا متحدہ محاذ اس فتنہ کی آگ اگر یہ الہی پیغام نے بھڑکانا تھی مگر اس کو مجھا دینے کے لیے پاکستان کی احمدیت دشمن طاقتیں دیکھتے ہی دیکھتے متحد ہو گئیں اور پاکستانی اخبارات میں سے پیغام صلح کے علاوہ آفاق تسنیم، سفینه" - " کوہستان - " احسان۔نوائے وقت۔امروز " چٹان۔دی ٹائمز۔" آن کراچی اور پاکستان ٹائمز نے منافقین کی خبروں کو خوب پبلسٹی دی۔ڈھاکہ کے اخبار پاسبان نے برستمبر ۱۹۵۷ ء کے پرچہ میں یہ خبر شائع کی جس کا عنوان مقا" جانشینی کے سوال پر جماعت احمدیہ میں پھو ہیں پھوٹ پڑ گئی یہ نیز لکھا جماعت احمدیہ سنے امام مرزا بشیر الدین محمود احمد کی " زندگی ہی میں ان کی جانشینی کا مسئلہ تا دیا نیوں میں زبر دست جنگ کا موضوع بن گیا ہے۔بیان کیا جاتا ہے کہ مرزا بشیر الدین محمود احمد اپنے جانشین کو نامزد کر نا چاہتے ہیں۔اخبار کو بستان لا ہو۔(۲۹ اگست ۹۵۶ہ) نے مرزائی جماعت کا انتشار کے زیر عنوان لکھا: موجود و مرزا صاحب کے خلاف یہ بغاوت ایک تاریخی عمل کی حیثیت رکھتی ہے۔ان کے خلاف زمانے کے انکار اور سائنس نے مسلم بغاوت بلند کیا ہے۔وقت کی دانش اور خدا کی غیرت نے انہیں للکارا ہے۔۔۔۔۔۔۔ہمارے نزدیک قادیانی جماعت کا یہ انتشار۔۔۔۔۔۔رقت اور تاریخ کی وہ توں کا طبعی تقاضا ہے اس کے محرکات سائینٹفک ہیں۔نفسیاتی ہیں، ارتقائی ہیں۔ذہنی غلاموں پر سے پارسائی اور آقائی کی طلسم انو رہا ہے۔عصری تقاضے خود اس فراڈ کے تانے بانے اُدھیڑ کر رکھ دیں گے۔جبس فراڈ کو تاریخ بے نقاب کرنے پر تلی ہوئی ہے اس کو اب رسوا ہونے سے روکا نہیں جا سکتا ہے۔اخبار المنیر (لا ملہوں نے اس رائے کا اظہار کیا کہ اب اس بات کا کوئی امکان نہیں کہ جماعت اندرون