تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 581
۱۹۹ ء میں لکھا :- 044 مفتی محمد صادق میری جماعت میں سے اور میرے مخلص دوستوں میں سے ہیں۔۔۔یہ اپنے نام کی طرح ایک محب صادق ہیں۔حضرت مولانا منیر عسلی صاحب کی روایت ہے کہ :- یوں تو حضرت صاحب اپنے سارے خدام سے ہی بہت محبت رکھتے تھے لیکن میں یہ محسوس کرتا تھا کہ آپ کو مفتی صاحب سے خاص محبت ہے۔جب کبھی آپ مفتی صاحب کا ذکر فرماتے تو فرماتے "ہمارے مفتی صاحب "له حضرت خلیفة أسبح الاول مولانا نور الدین ھیری کے عہد خلافت میں خلافت اولیٰ میں خدمات آپ نے بدر کی ادارت کے ساتھ ساتھ مہندوستان بھر کے سفر کیے اور وسیع پیمانہ پر پیغام حق پہنچائے نیز احمدیہ پریس کی مضبوطی داستحکام کے لیے ہر ممکن کوشش فرمائی۔اس دور میں آپ نے پنجاب کے متعدد مقامات کا دورہ کرنے کے علاوہ آپ علی گڑھ ، مظفرنگر، میر مھ کانپور، اٹا وہ لکھنو ، شاہجہانپور ، جمال پور ، موگھیر ، سورج گڑھ، بھاگل پور ، بنارس ، پڑیا کوٹ، شاہ آباد آگرہ، لکھنو اور ریاست کپور تھلہ اور ریاست جموں میں بھی تشریف لے گئے ہیے خلافت ثانیہ کا عہد مبارک بھی آپ کی دینی خدمات سے لبریز خلافت ثانیہ میں اہم دینی خدمات | ہے۔اس کے ابتدائی تین سالوں میں آپ جہاد باللسان ہیں دیوانہ دار مصروف رہے اور بنارس ، کلکتہ ، سونگڑہ ، ڈھاکہ ، حیدر آباد دکن، مدراس ، وہلی اور لاہور جیسے بڑے بڑے شہروں میں آپ کے نہایت بصیرت افروز لیکچر ہوئے۔۱۰ مارچ ۱۹۱۷ ء کو آپ بغرض اعلائے کلمتہ اللہ انگلستان تشریف لے گئے تے انگلستان ) اور پور سے سفر میں تبلیغ دیں کرتے ہوئے ۱۷ اپریل ۱۹۱۷ء کو لندن پہنچے جہاں حضرت قاضی محمد عبد اللہ صاحب پہلے سے سرگرم عمل تھے۔حضرت مفتی صاحب قریبا ڈھائی سال تک انگلستان ه فکر جیب ۳۳۷ - سیرت المہدی " : سے اخبار بدر و الفضل میں تفصیل موجود ہے سے فاروق ۱۹ اپریل ۱۹۱۷ء سے الفضل ۱۲۴ اپریل ۱۹۱۷ ء مزا