تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 77 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 77

مصری شاہ ، کا چھو پورہ ، بھارت نگر، تاج پورہ ، شاد باغ اور وسن پورہ کے مصیبت زدہ عوام کی مدد کی جائے گی۔نجلس کی دوپاریوں نے آن حضوری باغ کے کیمپ میں بھی امدادی کام کیا سول ڈیفنس کے کارکنوں کے ساتھ مل کر سیلاب زدگان کی مدد کی ہے " (س)۔" لاہور۔۶ ار اکتوبر۔۔۔مجلس خدام الاحمدیہ مرکز به دیوہ کی ایک پارٹی ضروری ساز و سامان ادو یہ پار چات وغیرہ لے کر قصور روانہ ہو گئی ہے۔لاہور میں اس وقت محلی کے زیر اہتمام آٹھ امدادی مرکزہ کام کر رہے ہیں۔۔۔۔مجلس خدام الاحمدیہ غلپورہ لاہور کے طبی مرکز نے آج سیلاب زدہ علاقوں میں تقریبا ۲۵ اشخاص کو مفت دوائی اور طبی امداد بہم پہنچائی مغربی پاکستان کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر خانصاحب نے بھی آج کیمپ کا معائنہ کیا اور کارکتوں کی امداد کو سراہا ہے ؟ (۴)۔" لاہور۔16 اکتوب۔۔۔مجلس خدام الاحمدیہ لاہورہ نے آن محکمہ شہری دفاع کے ارکان کے ساتھ کام کیا اور کوٹ خواجہ سعید - مڑھی شیر سنگھ اور بھگت پورہ کے دیہات "' میں سیلاب زدگان کو طبی امداد بہم پہنچائی (۵) - "خدام الاحمدیہ ربوہ کے مقامی ارکان نے سلطان پورہ کے امدادی مرکز سے شیاد یا رخ مصری شاہ ، وسن پورہ اور تاج پورہ کے علاقوں میں عوام کو طبی امداد دی اور مستورات کے ایک وفد نے شاہدرہ میں گرم کپڑے تقسیم کئے عنقریب کالا خطائی اور کیچڑ میں بھی امدادی کیمپ کھولے جائیں گے کہ یہ (4) - " مجلس خدام الاحمدیہ ریکوہ نے آج سیلاب زدگان میں ادویات اور پار چات تقسیم کئے اور سلطان پوره ، مصری شاہ ، شاد باغ ، تاج پورہ ، اسلامیہ پارک، راج گڑھ ، کرشن نگر اور شاہدرہ میں اینٹی ملیر یا ادویات تقسیم کی۔ے نوائے وقت لاہور ہم ادراکتو بر است۔کہ "نوائے وقت کیا ہور ۱۸ اکتوبر ۹۵رمت کہ "نوائے وقت لاہور 19 اکتوبر شاء منہ کے نوائے وقت لاہور ۲۰ اکتوبر شاء ما ھے۔" نوائے وقت “ ۲۱ اکتوبر ۱۹۹۵، ص۶