تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 76
(۴)۔" مجلس خدام الاحمدیہ کوئٹہ نے لاہور کی مجلس کو سیلاب زدگان کی امداد کے لئے دو سو روپے بھیج دیئے ہیں قصور اور اس کے ملحقہ بستیوں میں خدام الاحمدیہ کی ایک پارٹی مصیبت زدہ لوگوں میں ادویات ، پار چات تقسیم کرنے میں مصروف ہے۔اس کے علاوہ کل سلطان پورہ مصری شاہ - شاد باغ - تاج پورہ - اسلا میبر پارک۔راج گڑھ ، کرشن نگر اور نا ہارہ کی ملحقہ بستیوں میں تقریباً تین سو افراد میں ادویات تقسیم کی گئیں مجلس کے ان علاقوں میں امدادی کیمپ قائم ہیں۔(۵) - " مجلس خدام الاحمدیہ لاہور نے آج ڈاکٹروں کی نگرانی میں سیلاب زدگان کو طبی امداد بہم پہنچائی مجلس نے سلطان پورہ۔شاہدرہ - کریشن نگر اور اسلامیہ پارک میں اپنے امدادی کیمپ قائم کئے ہیں۔جہاں سے ملحقہ بستیوں کو ادویات ، گرم کپڑے اور کھانے کی اشیاء بہم پہنچائی گئیں۔علاوہ ازیں مجلس خدام الاحمدیہ ربوہ کی امدادی پاڑیوں نے خانپور سیڈ منڈھیائی، نارنگ ، ایچڑ - کالا خطائی۔شاہ مسکین - مانگٹانوالہ اور ملحقہ علاقوں میں مقامی ہیلتھ آفیسر کے ہمراہ ادویات گرم کپڑے اور دیگر ضروریات کی چیزیں سیلاب دگان میں تقسیم کی ہیں۔" دانا " مجلس خدام الاحمدیہ مغلپورہ کی | -- اخبار نوائے وقت لاہور ریلیف پارٹی میں میں ایک ڈاکٹر پانچ فرسٹ ایڈرز اور سات مددگار تھے نے کل رات گڑھا اور مرل کے لوگوں میں امدادی کام کیا۔عوام میں خوراک تقسیم کی گئی اور تقریبا ڈیڑھ سو اشخاص کو طبی امداد بہم پہنچائی گئی ہے۔(۲) مجلس خدام الاحمدیہ لاہور کے زیر اہتمام امدادی سرگرمیوں کو اب اور وسیع کر دیا گیا ہے۔اور آج سے سلطان پورہ میں نیا امدادی مرکزہ کام کر رہا ہے جہاں سے له " امروز " لاہور ۲۳ اکتوبر شهداء شهر امروز " لاہور ۲۴ اکتوبر ۹۵ سے نوائے وقت لاہور اور اکتوبر اء ما