تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 503
۵۰۳ حضرت خلیفہ میں الثالث کے دست مبارک ہے اور ستر اور کارو گونی پی (سویڈن) کی تاریخ میں ہمیشہ یادگار مسجد ناصر کا سنگ بنیاد رہے گا کیونکہ اس دن حضرت خلیفہ ایسیح الثالث نے گونھن برگ شہر میں سویڈن کی پہلی مسجد کی بنیادی اینٹ اپنے دست مبارک سے نصب فرمائی۔اس مسجد کی زمین مولوی منیر الدین احمد صاحب نے خریدی تھی۔خدا کے گھر کا سنگِ بنیاد رکھنے اور اس کی زمین کا معائنہ فرمانے کے بعد حضور نے متعدد افراد کو شرف مصافحہ سنجشا اور انہیں حقائق و معارف سے سرفراز فرمایا ئیے اگلے روز ۲۸ ستمبر ۱۹۷۵ء کو ہوٹل سکنڈ نیویا گوتھن برگ میں یور مین مبلغین کی کانفرنس میں جہاں حضور قیام فرما تھے یورپ کے جملہ احمد یہ مشنوں کے مبلغین کی کانفرنس منعقد ہوئی۔اس کا نفرنس میں مندرجہ ذیل مبلغین کو شرکت کرنے اور حضور کے ارشادات سے مستفید ہونے کی سعادت نصیب ہوئی :- ۱ - مکرم بشیر احمد خان صاحب رفیق (امام مسجد لنڈن ) -۲ مکرم چوہدری کرم الہی صاحب ظفر (مبلغ سپین )۔۳ - مکرم مولوی فضل الہی صاحب انوری (امام مسجد نور فرنکفورٹ مغربی جرمنی )۔۴۔مکرم حیدر علی صاحب ظفر (امام مسجد فضل عمر ہمبرگ ) ۵ - مکرم سید مسعود احمد صاحب (امام مسجد محمود زیورک سوئٹزرلینڈ)۔-4 مکرم جناب کمال یوسف صاحب (امام مسجد نصرت جہاں کوپن ہیگن ڈنمارک)۔مکرم منیر الدین احمد صاحب (مبلغ سویڈن ہے۔اس تاریخی کانفرنس کے علاوہ نمایہ عصر کے چودہ یوگوسلاوین کا قبول احمدمیت بعد ایک مبارک جیسی بھی منعقد ہوئی جس میں حضور نے یوگو سلاو بین دوستوں کو شرف زیارت بخشا اور ان کی درخواست پر ہر ایک کے ساتھ له الفضل ۱۷ اکتوبر ۹۷ ایضاً من