تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 486 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 486

فن لینڈ میں پیغام احدیت فن لینڈ میں حقیقی اسلام کی پہلی آواز وسط سیار۔۔میں حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خانصاحب کے ذریعہ پہنچی جو ان دنوں موسمی تعطیلات کے دوران لنڈن سے سویڈن ، فن لینڈ اور روس تشریف لے گئے۔اور فن لینڈ کی ایک معزز تعلیم یافتہ خانوں تک پیغام اسلام ایسے موثر انداز میں پہنچایا کہ وہ اسلام کی گرویدہ ہوگئی۔اس ایمان افروز واقعے کی تفصیل آپ نے انہی دنوں بذریعہ مکتوب ۱۸ ستمبر 1911ء کو حضرت خلیفہ المسیح الاوّل کی خدمت میں ارسال کر دی تھی تو اخبار "بدر" قادیان ۱۶ اکتوبر ۱۹ء کے صفحہ ۱۳ ، ۱۴ پر شائع ہوئی۔اس واقعہ کے قریبا پنتالیس سال بعد جناب کمال یوسف صاحب نے ۲۶ مارچ شاہ سے یکم مئی شاء تک فن لینڈ کا دورہ کیا اور اس علاقے میں مقیم تر کیمسلمانوں اور اُن کے امام سے رابطہ پیدا کر کے ان تک احمدیت کی آواز پہنچائی۔اس سلسلہ میں آپ فن لینڈ کے دارالسلطنت ہلسنکی (HELSINKI) اور ٹمیرے ( TAMPERE) بھی تشریف لے گئے۔امام مہنگی ولی احمد حکیم نے بڑے اخلاص اور جوش کے ساتھ بار بار کہا کہ جماعت قادیان کا لٹریچر میں نے پڑھا ہے اور اس میں کوئی قابل اعتراض بات نہیں ٹھیرے کے امام حبیب الرحمن صاحب شاکر نے دوران گفتگو بتایا کہ ضیاء الدین این فخر الدین مرحوم مفتی روس نے اعتراف کیا تھا کہ دنیا کے میں اگر کوئی قرآن کا صحیح ترجمہ اور تفسیر قرآن جاننے والے لوگ ہیں تو وہ قادیانی ہیں۔امام میرے جماعت احمدیہ کی خدمات کے بہت مداح تھے ہے جنوری ۹۵لہ سے سکنڈے نیویا منٹن کی طرف سے ماہنامہ ایکٹو اسلام کا اجراء الحاج سیف الاسلام محمودہ کی ادارت میں ایکٹو السلام" ر ACTIVE ISLAM ) ایک ماہنامہ جاری کیا گیا جو سویڈش، نارویجن اور ڈینیش تین زبانوں میں چھپتا تھا یہ ڈینش کلیسا کے مشہور پادری BERTIL WIBERG نے چرچ کے سالنامہ کی رپورٹ میں اس رسالہ کا ذکر کرتے ہوئے لکھا۔ایکٹیو اسلام سکنڈے نیویا کی جماعت احمدیہ کا نے تلخیص رپورٹ دورہ فن لینڈ بشمولہ جنرل فائل سکنڈے نیویا۔سے روزنامه الفضل ربوہ یکم اپریل ۱۹۵۹ء م۳