تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 29 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 29

۲۹ شدت غم سے بیقرار ہو کر یہ دعا کرتے کہ سے دانه سیمره پراگندہ ہیں چاروں جانب ہاتھ پر میرے انہیں آپ اکٹھا کر دیں (کلام محمود) هر مسلمانوں کو متحد کرنے کا یہ جن یہ سفر یورپ کے بارئے ہوئے رجحانات کو دیکھ کر اور زیادہ ابھر آیا اور حضور نے پاکستان میں پہنچتے ہی یہ آواز بلند فرمائی کہ یورپ کو مسلمان بنانے کے لئے سب مسلمانوں کو اکٹھا ہو جانا چاہیئے۔اتحاد بین السلمین کی یہ تحریک حضور نے ۲۱ ستمبر ۱۹۵۵ء کی ایک تقریب میں فرمائی جس کا اہتمام جماعت احمدیہ کراچی نے کیا تھا۔چنانچہ اخبار الصلح" کراچی نے لکھا:۔" مسلمان نے اپنے داخل ہے اختلا فامتے کو نظر انداز کر کے اشاء متے اسلام کیلئے متحد ہو جائیں یورپ کے لوگ اس وقت اسلام کی طرف بڑی تیزی آہے ہیں بیچ لگژری ھوٹل کے عصرانہ میں امام جماعتِ احمدیہ کی تقریر کراچی ۲۱ ستمبر - امام جماعت احمدیہ حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے ے یعنی مسلمان کے ہفت روزہ "تنظیم پشاور نے اپنی ۳۰ ستمبر ۱۹۵۵ء کی اشاعت میں حضرت مصلح موعود کی دورہ یورپ سے کامیاب واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا :- تنظیم بشیر الدین محمود ی اسلامی سرگرمیوں کو قدر کی نظر سے دیکھتا ہے اور اس سفر سے جو دراصل یورپ میں دین اسلام کے متعلق ایک صحیح جائزہ لینے کے لئے اختیا کیا گیا تھا بخیریت واپسی پر خدا تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہے۔اگر بچہ بظاہر انہوں نے اپنی بیماری کے علاج کا بہانہ سامنے رکھا لیکن ہم آپ کی طبیعت کی گہرائیوں سے واقف ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ اس بیمار دین اسلام کو الہ تعالی کا صحت کامل صح عطا فرمائے گا۔"