تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 28
۲۸ ان کی ذرا ذرا سی نیکیوں کو اپنے اوپر خدا تعالی کا بہت بڑا فضل گردانتین بعض اوقات تو ہماری جانب سے حقیر ترین خدمت کا بھی اپنے حلقہ احباب میں اس طرح تذکرہ کرتیں کہ ہماری گردنیں مارے شرم کے مجھک جاتیں کہ ہم نے کونسی ان کی اتنی بڑی خدمت کر دی ہے جس کا ذکر اس قدر قدرشناسی اور احسان مندی کے جذبات سے کیا جاتا ہے کالے فصل سوم اتحاد بین المین کی تحریک حضرت مسیح موعود کے مقاصد بعثت میں سے ایک عظیم مقصد وحدت امت ہے جیسا کہ آپ پر ۲۰ نومبر ۱۹۰۵ء کو الہام نازل ہوا کہ :۔سب مسلمانوں کو جو روئے زمین پر میں جمع کرو۔علی دین واحد " کے حضرت اقدس نے اس کلام ربانی کی تشریح یہ فرمائی کہ۔اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ مسلمانان روئے زمین علمی دین واحد جمع ہوں او وہ ہو کر رہیں گے “ سے " حضرت مصلح موعود چونکہ حسن و احسان میں مشیل مسیح موعود تھے اس لئے آپ ہمیشہ ہی اتحاد بین المین کے پُر جوش دائمی اور علمبردار رہے مسلم قوم کا تفرقہ آپ سے دیکھا نہیں جاتا تھا اور آپ ہمیشہ ے ماہنامہ " مصباح" جنوری ۱۹۵۶ ۶ صفحه ۱۰ تا ۱۶ سه بدر و الحکم ۱۲۴ نومبر ۶۱۹۰۵ صفحه ۲ و صفحه ا- تذکره صفحه ۷۷ ۵ طبع سوم ۶۱۹۶۹ سے الحکم ۱۳۰ نومبر ۶۱۹۰۵ صفحه ۲