تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 396
ديا يعنى السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ - اللہ تعالٰی کی سلامتیان آپ پر نازل ہوں اور اس کی رحمتوں اور برکتوں کی آپ پر بارش ہو۔آپ لوگ ڈیرہ غازیخان کے رہنے والے ہیں یعنی ایسے شہر کے جس کے رہنے والا غازی بھی ہے اور خان بھی۔یعنی ایک طرف تو بڑا بہادر بھی ہے اور دو سری طرف اس کی بہادری اس کے اپنے نفس کے لئے شریح نہیں ہوتی بلکہ خدا تعالیٰ کے لئے خرچ ہوتی ہے اور وہ غازی ہے۔سو سب سے بہترین پیغام وہی ہے جو آپ کا ضلع یا آپ کا شہر دے رہا ہے ہیں آپ سے کہتا ہوں کہ آپ میں سے ہر شخص خان بھی بنے اور غازی بھی ہے مگر دیوی غازی نہ بہنے لٹھ لے کر اپنے ہمسایوں کے گرد نہ پھرتا رہے، بلکہ قرآنی حکم کے مطابق کہ جَاهِدُهُمْ بِهِ جِهَادًا كبيرًا (الفرقات : ۵۳ ) قرآن کے ذریعہ ساری دنیا سے عمل کروائے تا کہ آپ کا ضلع بچے معنوں میں ڈیرہ غازی خان ہو جائے • مین۔طلب تعلیم الاسلم ہائی سکول ربوہ سے فروری شاد و کوتعلیم الاسلام ہائی سکول میں طلباء جماعت دہم کے لئے ایک الوداعی دعوتِ حضرت مصلح موعود کا خطاب عصرانہ کا انعقاد عمل میں آیا۔اس تقریب میں حضرت مصلح موعود نے بھی شرکت فرمائی اور طلباء اور اساتذہ کو اپنی نندیں ہدایات سے بھی نوازا چنانچہ فرمایا: ا " اگر ہمارے تعلیمی اداروں میں دریسی تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف دستکاریوں کے سکھانے کا بھی انتظام ہو تو اس سے یقیناً یہ رجحان ترقی کر سکتا ہے مثلاً ہمارے اس اسکول میں بوہارا تو کھانا کام سکھایا جائے تو ہمارے بہت سے بچے سکول سے تاریخ ہو کہ ان لائنوں میں ترقی کر سکیں گے۔اسی طرح اگر ایک زمیندارہ کلاس اس میں ہو جس میں بتایا جائے کہ کون سے وقت کونسی فصل اچھی ہوتی ہے مختلف فصلوں کے ہل چلانے اور پانی دینے کا کیا طریق ہے روزنامه الفضل ربوده ۲ مارچ ۱۹۵۶ ۶ صفحه ۳۰