تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 385 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 385

۳۸۵ کو اُن کی مراجعت پر خوش آمدید کہا گیا اور مکرم سید کمال یوسف صاحب کو جو اعلائے کلمتہ الحق کے سلسلہ میں سکنڈے نیویا جا رہے تھے ، الوداعی ایڈریس پیش کیا گیا۔اس تقریب میں دیگر بزرگان سلسلہ کے علاوہ حضرت مصلح موعودہؓ اور حضرت مرزا بشیر احمد صاحب نے بھی شرکت فرمائی۔استقبال والوداع کے مشترکہ ایڈریس کے بعد جو مکرم نائب وکیل التبشیر بشارت احمد بشریات نے پڑھا۔حضور نے مبلغین السلام کو نہایت قیمتی ہدایات سے نوازا۔اس ضمن میں حضور نے قرآن مجید کے روسی اور فرانسیسی تراجم جلد شائع کرنے کی اہمیت پر زور دینے کے علاوہ یورپ کے نو مسلموں کی صحیح معنوں میں تربیت کرنے اور ان میں قربانی کی روح اور خدمت دین کا جذبہ ابھارنے کی طرف توجہ دلائی نیز فرمایا کہ ہمارے مبلغین کی یہ کوشش ہونی چاہیئے کہ بیرونی ممالک میں ان کے ذریعہ جو لوگ اسلام قبول کریں وہ محض نام کے ہی مسلمان نہ ہوں بلکہ وہ اسلام کا درد رکھنے والے اور جماعتی چندوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے ہوں۔جب تک اُن میں بھی قربانی کی روح ترقی نہیں کرے گی اس وقت تک نہ خود ان کی اپنی زندگیوں میں حقیقی روحانی انقلاب رونما ہو گا۔اور نہ وہ تبلیغ اسلام کو وسیع سے وسیع تر کرنے میں محمد ثابت ہو سکیں گے لیے کا فصل دوم ب حضرت مسیح موعود کے پڑھتے اور حضور کے حضرت مصلح موعود نے خطہ محمد فروده ۲۰ جنوری ۱۹۵۷ء کے ذریعہ پر زور تحریک مقدس تبرکات کی حفاظت کے لئے تحریک زمانی که احمدیوں کو حضر میں موجود ایک کام کہ علیہ سلام کی کتابیں بغور پڑھنی چاہئیں۔نیز صدر انجمن احمدیہ کو ہدایت فرمائی کہ وہ حضور کے کپڑوں کو آئندہ ه روز نامه الفضل ربوه مورخه ۲۴ جنوری ۱۵۶ صفحه مراد