تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 340
۳۴۰ - A متر و یا کالج میں لیکچر مولوی مبارک احمد صاحب ساقی نے مزرود یا کالج کی ہائی وائی کلب کے زیرا ہتمام لیکچر دیا جس میں بائبل کی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق پیش گوئیاں بتلائیں اور صلیب سے حضرت میں کے زندہ اتارے جانے کا ذکر کیا اور بائبل اور قرآن کا موازنہ کیا۔اس لیکچر کے بعد طلباء میں بحث ہوئی اور بالاخر سب نے مل کر عیسائیت پر عدم اعتماد کا ووٹ پاس کر دیا۔جب کالج کے ارباب حل وعقد کو اس کا پتہ چلا تو انہوں نے کلب ہی بند کردی اور فیصلہ کیا کہ طلبا کو آئندہ کسی میٹنگ کی اجازت نہ ہوگی۔کلب کے پریزیڈینٹ نے کالج کی اتھارٹی سے معافی مانگی اور بڑی شکل سے چھے ماہ کے بعد کلب جاری کرنے کی اجازت دی گئی یاد و عشاء میں لائبیریا کے صدر ٹب میں انگلستان محرم بشیر احمدخان رفیق کا دورہ لائبیریا کے سرکاری دورے پر تشریف لے گئے جہاں محترم بشیر احمد خان صاحب رفیق امام مسجد لنڈن نے اُن کے اعزاز میں مع ۳۵ ممبران وفد کے مسجد فضل میں عشائیہ دیا۔دوران تقریر انہوں نے لائبیریا مشن اور اس کے انچار ج مشنری جناب مبارک احمد صاحب ساتی کی دینی اور علمی خدمات کو بہت سراہا نیز امام صاحب کو لائبیریا کی تقریب آزادی پر مع اہل وعیال مہمان خصوصی کی حیثیت سے لائبیریا آنے کی دعوت دی جس پر تکریم بشیر احمد خان صاحب رفیق اگلے سال ۲۴ جولائی شاہ کو لائبیریا تشریف لے گئے۔منرو دیا ے ہوائی مستقر پر ملک کی مشہور شخصیات نے آپ کا پر جوش استقبال کیا۔ان میں مسلمان گورنر صوصو مومو، پریزیڈنٹ مسلم کانگریس آف لائبیریا، وائس پریذیڈنٹ مسلم کمیونٹی آف لائبیریا ، وائی چیف اور دیگر سرکردہ مسلمان شامل تھے آپ کو روکر انٹر کانٹی نینٹل ہوٹل میں ٹھہرایا گیا اور ایک ائیر کنڈیشنڈ کار آپ کے عرصہ قیام میں استعمال کے لئے جہیا کی گئی۔اور روزانہ صدر مملکت کی ملاقات کے لئے وقت مقرر کیا گیا۔امام رفیق صاحب کا یہ دورہ لائبیریا مشن کی ابتدائی تاریخ میں خاص اہمیت رکھتا ہے جس سے جماعت احمدیہ لائبیریا کو بہت فائدہ ہوا اور اس نے ملک کے عوام کو محسوس کرا دیا کہ اللہ تعالیٰ نے نے رپورٹ ۱۷ جولائی ۹۶۴