تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 337 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 337

۳۳۷ کے مطابق افریقہ میں اسلام کی ترقی اور رفتار عیسائیت کی نسبت بہت زیادہ تیز ہے اور با وجود عیسائی مبلغین کی انتھک کوششوں کے اور ہر قسم کے طریقے استعمال کرنے کے اب تک تیز ہے بلکہ جہاں تین افراد عیسائیت میں داخل ہوتے ہیں وہاں اس کے مقابل سات افراد اسلام قبول کرتے ہیں گویا سات اور زمین کی نسبت ہے بلکہ بعض عیسائی لیڈروں کے نزدیک دس اور ایک کی نسبت ہے۔دسمبر ۱۹ء میں حبشہ کے شہنشاہ ہیں میشہ حق حثہ کے شہنشاہ میں سلاسی کو پیار اس ساسی اول لائبیریا تشریف لائے اور دسمبر 19ء کو مولانا محمد صدیق صاحب نے ان کی خدمت میں ایڈریس پیش کیا جس میں تاریخی اسلام کے ابتدائی واقعات کی روشنی میں واضح کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ شاہ میشہ اس کے ملک کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ایڈریس کے بعد آپ نے قرآن کریم کا انگریزی ترجمہ اور تفسیر کا ہدیہ پیش کیا جسے شہنشاہ نے کھڑے ہو کر وصول کیا اور بتایا کہ میں عربی جانتا ہوں اور نجاشی شاہ حبشہ کی نسل میں تربیٹھواں بادشاہ ہوں۔جماعت الحدیہ کی غیر معمولی ترقی ۲ - مولوی مبارک احمد صاحب سائی کے زماز میں کے شروع میں ماؤنٹ برکلے دے گاؤں کے اکثر لوگ احمدی ہوگئے۔MOUNT BARCLAY اور پیگ وے PAG WAY آپ نے اُن دنوں ایک جگہ پیغام احمدیت پہنچایا جس پر ایک معمر خاتون نے (جو صاحب کرامات سمجھی جاتی تھی فریضہ حج بھی ادا کر چکی تھی اور اس نے ایک پختہ مسجد بھی بنوائی تھی ، حاضرین سے کہا کہ میں نے آج سے نہیں برس قبل آپ کو بتایا تھا کہ مجھے خواب میں ایک شخص نے کہا ہے کہ امام الزمان آ چکا ہے اور عنقریب اس کا نام یہاں پہنچنے والا ہے ، دیکھو میری بات سچی ہوگئی اس لئے میں بغیر کسی حیل و حجت کے احمدی ہونے کا اعلان کرتی ہوں۔ے رسالہ " ٹائمز " ۱۵ر فروری مار (ترجمہ) کے رپورٹ مولوی مبارک احمد صاحب ساختی ۲۵ جنوری ۱۲ فروری ۱۹۶۳ ریکارڈ وکالت تبشیر تحریک جدید رتوه تبلیغ ۳۵۴