تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 338 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 338

قبل ازیں آپ تنہا تبلیغی فرائض انجام دست رہے تھے۔لیکن شروع ۱۹۶۳ ء میں مکرم مولوی بشارت احمد صاحب بشیر انچارج احمدیہ مشن سیرالیون نے ایک لوکل مبلغ بھی لائبیریا بھیج دیا۔جن کے ذریعہ تبلیغ کا سلسلہ دیہات تک وسیع ہو گیا۔بعد ازاں گیمبیا کے ایک لوکل مبلغ بھی کچھ عرصہ کے لئے پہنچ گئے اور لڈنگو زبان بولنے والوں میں بھی سرعت سے حق کا نور پھیلنے لگا یہاں تک کہ اکتوبرت شو میں لائبیریا کی احمدیہ جماعت کی مجموعی تعداد ایک سو سے اوپر ہو گئی لیے - محترم ساقی صاحب کے ذریعہ لائبیریا پریس میں اسلام اور لا نمبر یا پریس میں اثر و نفوذ احمدیت کی آواز کا خاصا اثر و نفوذ ہوا۔موصوف لائبیریا کے LIBERIAN UNION OF JOURNALISTS کے ممبر تھے اور اکثر صحافیوں صحافیوں کی انجمن ے گہرا رابطہ رکھتے تھے۔آپ کی تجویز پر منروویا کے کثیر الاشاعت اخبار دی لائبیرین ایچ THE LIBERIAN AGE نے جمعہ کے روز مسلمانوں کے لئے نیا کا لم جاری کیا جس میں آپ کے دینی یہاں مضامین با قاعدگی کے ساتھ چھپتے رہے مسلمانان لائبیریا کے پڑھے لکھے طبقہ نے اعتراف کیا کہ یہ موقع ہے کہ اس عیسائی ملک میں اسلام کا نام ہر ملا لیا جارہا ہے۔ان مضامین کے نتیجہ میں ہی مسٹر کو امی یا تر حلقہ بگوش احمدیت ہوئے جو بعد میں جاعت کے جنرل سیکرٹری بنے لیے۔۔۔۔- مولوی مبارک احمد صاحب ساتی اور اُن چرچا ریڈیو اور ٹیلیویژن پر دین حق کا چھ چھلی کے بعد تشریف لے جانےوالے مبلغین کے دور میں اسلام کا چرچا پریس کے علاوہ ریڈیو اور ٹیلیویژن میں بھی شروع ہو گیا۔اور مبلغین ہر جمعہ کو لا نہیر یا ریڈیو پر کسی نہ کسی اسلامی موضوع پر تقریریں نشر کرنے لگے۔جنوری ۹۶یر کے آغاز میں لائبیریا میں ٹیلیویژن جاری ہوا اور اسی ماہ ٹب مین کے پانچویں دفعہ صدر منتخب ہونے کا جشن منایا گیا، ٹیلیویژن کے مینجر نے یہ انتظام کیا کہ جب پروگرام کا اختتام ہو تو مختلف فرقوں کے رہنما ٹیلیویژن پر دعائیہ کلمات کہیں اور پبلک کو مختلف مذہبی امور کی طرف توجہ لے 1993ء کی مرسلہ رپورمیں رفائل نائجیریا مشن وکالت تبشہ تحریک جدید ) که غیر مطبوعہ یاداشتیں (تحریر کردہ مولوی مبارک احمد صاحب ساتی )