تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 335
مصروف ہیں۔۳۳۵ ان مبلغین نے اپنے عرصہ تبلیغ میں اشاعت حق کے لئے قابل قدر خدمات انجام دیں اور کئی اہم واقعات رونما ہوئے۔جن میں سے بعض کا تذکرہ کرنا ضروری ہے۔دسمبر شام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سیکرٹری جنرل اقوم متحدہ کولٹریچرا پی می روند امیر یا تشریف نے اس موقع پر ڈیگ ہمیر شولڈ لائبیریا لائے۔مولانا محمد صدیق صاحب امرتسری نے ۲۳ دسمبر ۹ہ کو ان سے ملاقات کرکے ان کی خدمت میں بیش قیمت اسلامی لٹریچر کے علاوہ ایک ایڈریس بھی پیش کیا جس میں اسلام اور تحریک احمدیت کے متعلق تعارف کرانے کے بعد ان کی توجہ قرآن کریم کی سورہ حجرات کی دسویں آیت کی طرف مبذول کرائی جس میں اسلامی لیگ آف نیشنز کا نقشہ پیش کیا گیا ہے اور جسے حضرت مصلح موعود نے ۱۹۲۷ء میں ویمبلے کا نفرنس کے موقع پر اپنے مشہور لیکچر " احمدیت یعنی حقیقی اسلام" میں پیش فرمایا تھا۔اس میمورنڈم کے جواب میں سیکرٹری جنرل کے پرسنل سیکرٹری ڈبلیو وچر نے نیو یارک سے حسب ذیل مراسلہ مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری کو بھیجا :- اقوام متحدہ ایگزیکٹو آفس آف دی سیکرٹری جنرل ۱ فروری ۹۶ محترم الحاج صدیق صاحب۔مجھے یونائیٹڈ نیشنز کے سیکرٹری جنرل صاحب کی طرف سے ہدایت کی گئی ہے کہ میں آپ کی چٹھیوں مورخہ ۲۳ دیمیر اور درجنوری ته کا شکر یہ ادا کروں، نیز آپ کی اس مہربانی پر بھی ان کی طرف سے شکریہ ادا کروں جو کہ آپ نے قرآن کریم کے انگریزی ترجمہ کا ایک نسخہ اور دیگر مفید اسلامی لٹریچر ارسال کر کے سیکر ٹری جنرل صاحب پر کی ہے۔سیکرٹری جنرل آپ کے ان تحائف اور نیک جذبات کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔آپ کا خیر اندیش - ڈبلیو ویچر پرسنل سیکر ٹی (ترجمہ) لے - مکتوب مولوی عبدالشکور صاحب مبلغ انچارج لائبیریا (۱۵) اکتوبر ۱۹ ) له الفضل ۲۴۰ را پریل ۱۹۶۰ و صفحه ۲ -