تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 334
فصل دوم صوفی محمد اسحق صاحب سوا تین سال کے بعد دوسرے مجاہدین احمدیت کی تبلیغی سرگرمیاں ۲۹ مارچ ۹۵ار کو مرکز احمدیت ربوہ میں واپس تشریف لائے بے آپ کے بعد بالترتیب مندرجہ ذیل مجاہدین احمدیت نے انچارچ مشن کے فرائض سرانجام دیئے اور تبلیغی سرگرمیوں کو وسیع سے وسیع تر کر دیا :- مولانا محمد صدیق صاحب امرتسری راز ۲۷ اپریل کشش اور شہادت ۳ تا ۲۶ دسمبر ۱۹ فتح - -۲- مولوی مبارک احمد صاحب ساقی راز ۶ را کتوبرین شده را خار ۳۵۳۹له تا ۱۵ دسمبر ۶۱۹۹۹ فتح ) -۳- مولوی امین اللہ صاحب سالک (از ) راکتوری / اداره تا ار فروری ۹ در تبلیغ ۱۳۵۳) - ۱۴ چوہدری رشید الدین صاحب رانه ۲۱ نومبر اور نبوت ۱ تا ۳۰ ماری ۹۷ در امان ۱۳۵۶ ه - مولوی عطا دالکریم صاحب شاہد ر از هر نومبرت وایه ر بوت هه تا جولائی شد 4- مولوی عبدالشکور صاحب - آپ ۱۷ فروری نوار تبلیغ شیر ) کی شب کو منزودیا پہنچے۔۱۹ جون اور احسان ہی کو اس مشن کا چارج سنبھالا۔اور آپ تک لائبیریا میں تبلیغی خدمات بجا لا رہے ہیں۔اکتو بر کار میں دو مقامی مبلغین نانا کے مشنری کالج سے کورس مکمل کر کے آئے تو دو نئی شاخیں کھول دی گئیں اور وہاں ان کو متعین کر دیا گیا۔ان میں سے ایک مبلغ سماء کے شروع میں فارغ ہوگئے۔تاہم دوسرے مبلغ مکرم علی ساما صاحب پر ستور نہایت دلجمعی سے خدمت دین میں له الفضل ۲۹ مارچ ۱۵ام ملا ہے اسے ریکارڈ وکالت تبشیر لائبیریا مشن