تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 22
۲۲ حضرت اتان جی، خاندان حضرت مسیح موعود کی خواتین مبارکہ کے ہمراہ ۲۵ اگست ۹۴۶ائڈ کو قادیان سے ہجرت کر کے پاکستان میں تشریف لائیں اور پہلے لاہور اور پھر بوہ میں قیام پذیر ہوگئیں۔اولاد | حضرت اماں جی کے بطن سے حسب ذیل اولا د ہوئی :- میاں عبدالحی صاحب ) ولادت ۱۵ فروری ۶۱۸۹۹ء - وفات ۱۱ نومبر ۶۱۹۱۵ ) امتہ الحی صاحبہ حرم حضرت مصلح موعود ( ولادت ار اگست ۱۹۰۱ ۶ - وفات ۱۰ر دسمبر ۶۱۹۲۴ ) میاں عبد القیوم صاحب ) ولادت ۲۲ ستمبر ۶۱۹۰۳ - وفات ۱۲ اگست ۲۶۱۹۰۵ میاں عبد السلام صاحب معمر (ولادت ۲۵ دسمبر ۶۱۹۰۵ - وفات ۲۵ مارچ ۲۶۱۹۵۶ میاں عبدالوہاب صاحب عمر ولادت ۸ فروری ۶۱۹۰۸ - وفات ۲۰ جون ۱۶۱۹۷۹ میاں عبد المنان صاحب عمر ( ولادت ۱۹ اپریل ۶۱۹۱۰ ) ۱ - حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب نے آپ کے انتقال پر صاجزادہ میاں تاثرات عبد المنان صاحب عمر کے نام حسب ذیل تعزیتی مکتوب لکھا :- عزیزم مولوی عبد المنان صاحب عمر السلام عليكم ورحمة الله و بركاته ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ حضرت اباں جی کا انتقال ہو گیا ہے۔اس خبر سے بے انتہا صدمہ ہوا۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔پرانے بزرگ آہستہ آہستہ گزرتے جاتے ہیں۔۔۔۔۔حضرت اماں جی سے بھی مجھے بہت محبت اور اُن کا خاص احترام تھا او پھر جس باپ کی وہ بیٹی تھیں اس کی وجہ سے بھی خاص اثر تھا۔اللہ تعالیٰ اُن کو غریق رحمت کرے اور آپ سب کا حافظ و ناصر ہو " - حضرت ام منظفر صاحبہ ( حرم حضرت مرزا بشیر احمد صاحب) نے اخبار الفضل میں لکھا کہ :۔حضرت اماں جی مرحومہ بہت زندہ دل اور مہمان نواز تھیں۔جب بھی میں اُنکے گھر جاتی تو وہ انتہائی محبت اور شفقت سے پیش آتیں اور چونکہ اُن کی اور میری ہر دو کی مادری زبان فارسی تھی اس لئے ہم دونوں نہایت بے تکلفی کے الفضل و ظهور ۳۳۴ ایش / ور اگست ۱۹۵۵ء ص