تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 21 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 21

۲۱ بہشتی مقبرہ کے ریکارڈ کے مطابق آپ نے ۲۸۵ نمبر پر ، ار فروری شاہ کو وصیت کی اور حصہ وصیت مقرر کیا۔آپ کا وصیت فارم ریکارڈمیں محفوظ ہے اور اس پر بطور گواہ آپ کے عالی مرتبت خاوند نیز حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی ایڈیٹر الحکم اور حضرت شیخ غلام احمد صاحب واعظ کے دستخط ہیں۔شاہ سے سٹہ تک آپ نے قادیان کی احمدی مستورات کی علمی ترقی اور بیداری کے لئے قابل قدر مساعی کی جس کا ثبوت اس دور کے اخبارات و رسائل ہیں جن میں آپ کی بعض تقاریر یا مضامین شائع ہوئے بیلے حضرت مصلح موعود کے مبارک دور میں آپ جلسہ سالانہ کے دوران اپنے گھر کی ناظمہ کی حیثیت سے ۱۹۱۶ء سے لے کر ۱۹۴۶ء تک خواتین کی مہمان نوازی کا فریضہ بجالاتی رہیں۔علاوہ انہیں آپ کا مستورات کے پہلے سالانہ جلسہ پر خطاب کرنا بھی ثابت ہے لیے ضروری ہ کی تحریک برائے چنده مسجد برلن میں آپ نے ایک سوروپیہ چندہ پیش کیا جس کا ذکر حضرت مصلح موعود نے اپنے ایک مضمون میں خاص طور پر فرما یایشہ آپ اُن خوش نصیب خواتین میں سے ہیں جنہیں شام میں نوائے احمدیت کے لئے اپنے ہاتھ سے سوت کاتنے کی توفیق عطا ہوئی شے نے مثلاً بدر ۲۰ مٹی ۱۹۰۹ ء صفحہ ۶ ، ، ارجون ۱۹۰۹ ، صفحہ 9 ، الحکم ۲۱ جون ۱۹۰۹ء صفحه ۱۵، رساله احمدی خاتون قادیان جنور می ۱۹۱۳ ، صفحه ۳۹ ۴۰ - ه ۱۵ر الفضل دسمبر ۱۹۱۶ صفحه ۱۶ مصباح قادیان ۱۵ جنوری ۱۹۳۷ء صفحه ۱۴ - تاریخ لجنہ اماء الله - ۲۲ جلد اول صفحه ۵۸۸ مرتبه حضرت ام متین سیده مریم صدیقہ صاحبہ صدر لجنہ اماء الله مرکزید) ه الفضل ۳- جنوری ۱۹۱۵ء صفحه ۸ - که رساله احمدی خاتون ، قادیان فروری ۶۱۹۲۳ صفحه ۱۶ - تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد اصفحہ ۴۵۰ " رویداد جلسہ جو بلی صفحہ حج (حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب درد ایم۔اسے سیکرٹری خلافت جو بلی) ناشر مینجر بکڈپو تالیف و اشاعت قادیان)