تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 327 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 327

۳۲۷۔11 مکرم حافظ بشیر الدین صاحب برائے مشرقی افریقہ ( ۴ اگست ۱۹۵۵ الی حکام رحیم بخش صاحب برائے برٹش گی آنا دیکم نومبر و رہا ہے۔مکرم شیخ نصیر الدین صاحب برائے نائیجیریا (۳) دسمبر والے ۱۳ مکرم مولانا عبد الواحد صاحب سماٹری برائے انڈونیشیا کہ دسمبر ۹۵ ای او اس سال مندرجہ ذیل مبلغین اسلام بیرونی ممالک میں اعلائے کلمہ حق کا فریضہ کامیابی سے ادا کرنے کے بعد مرکز احمدیت واپس تشریف لائے۔مبلغ انڈونیشیا مکرم حکیم عبد الرشید صاحب ارشد (۲۰ فروری شارداه مبلغ امریکہ مکرم مولوی عبد القادر صاحب فنیقیم (۱۴، اپریل ۱۹۵۵ء اله - مکرم چوہدری ظہور احمد صاحب با جوه مبلغ انگلستان (۱۹ اپریل ۹۵۵ راشه - مبلغ امریکہ مکرم چوہدری غلام یسین صاحب ( ۱۳ مئی ۱۹۵۵ ۶ شه مبلغ گولڈ کوسٹ مکرم مولوی عطاء اللہ صاحب کلیم ( ۱۶ جون ۱۹۵۵ - مبلغ انڈونیشیا مکرم میاں عبد الحی صاحب (۲۵ ستمبر ۱۹۵۵ یونانی۔た (51900) مبلغ انچارج امریکہ مکرم چوہدری خلیل احد صاحب ناصر (۲۸ ستمبر ۱۹۵۵) - مکرم چوہدری محمد شریف صاحب مبلغ فلسطین (۱۴ دسمبر ۱۹۵۵ هم الله ان مبلغین کے علاوہ ۳ فروری ۱۹۵۵ء کو انگلستان سے شیخ مبارک احمد صاحب را بین خانصاحب فرزندعلی صاب کی مراجعت بھی ہوئی۔آپ 11 اگست ۱۹۵۷ء کو ربوہ سے بغرض تعلیم روانہ ہوئے تھے۔اس عرصہ میں آپ شام، جرمنی اور انگلستان میں مختلف علوم کی تحصیل میں مصروف رہے تلے - ه الفضل ۵ اگست ۱۹۵۵ء (اخبار میں ہوا ۴ جولائی لکھا ہے ) ٣٠ الفضل ۱۳ نومبر اء ما سے ریکارڈ تحریک جدید که الفضل وار دسمبر ۱۹۹۵ ص - شم الفضل در مارچ ۹۵ ط له در ت الفضل ۱۶ اپریل ها و صفر را - شه الفضل ۷ ار اپریل ۱۹۵۵ه ما شه الفضل ۱۶ مئی ۱۹۵۵ و صفحه را الفضل درجون شراء ما - نه الفضل ٣٠ ستمبر ١٥ - صفحه-ث - ال الفضل ۳۰ نمبر ۱۹۵۵ء من الفضل ١٧ر دسمبر 2٥٥ ء ما - ١٣ الفضل ۵ فروری ۹۵۵ه صفورا -