تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 328 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 328

نئی مطبوعات اس سال کی چند قابل ذکر اور مشہور مطبوعات سلسلہ یہ ہیں:۔- حیات قدسی حصہ چهارم د از حضرت مولانا غلام رسول صاحب قدسی را جیکی مبلغ سلسلہ احمدیہ) - تحقیقاتی عدالت کی رپورٹ پر ایک نظر و از خالد احمدیت مولانا جلال الدین صاحب شمس انچارج تالیف و تصنیف صدر انجمن احمدیه ) - شمع تورتم مع تبدیل حرم مرد و جمعه (مولف حکیم عبد الطیف صاحب شام منشی فاضل اور افضل " دو حصہ عبد دبیر نمبر ۱۴ مین بازار گوالمنڈی لاہور) ۴- بیرت حضرت مولانا شیر علی المرتبه لک نذیر احمد ریاض لیکچرار جامعه المبشرين ربوہ ) ، اس کتاب کا پیش لفظ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب نے رقم فرمایا۔-A ه حیات فیض رمز تبہ مولانا عبدالمالک خانصاحب مربی سلسلہ احمدیہ کراچی ) - - رسالہ حج (مصنفہ مولوی عبداللطیف صاحب فاضل بہاولپوری ناشر الشركة الاسلامیہ ) علامات شناخت انبیاء ( از مکرم مولوی غلام باری صاحب سیف پروفیسر جامعة المبشرين، ناشر الشركة الاسلاميه )۔عبرت ناک انجام داز کردم چوپردی خلیل احمد صاحب ناصر انچار ج احمد پیشن امریکہ ناشر الشركة الاسلامیه )۔۹ آزاد بھارت دیگرم گیانی عباد الله صاحب ریسرچ سکالہ سکھ ازم ناشر الشركة الاسلامیہ کے ان کتب کے علاوہ حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب کی زیر نگرانی بڑے سائز پر ربوہ کا ایک نقشہ بھی شائع ہوا ہے جس میں شہر کی سڑکوں، گلیوں اور دیگر مشہور پبلک مقامات کو نمایاں کیا گیا تھا۔نقشہ کی ایک بڑی عرض جلسہ سالانہ پر آنے والے دوستوں کی راہنمائی اور ان کی جائے کہ ہائش سے متعلق صحیح معلومات بہم پہنچانا تھا۔لے مسلمان خواتین کے لئے فقہی مسائل اور اسلامی ہدایات کا مجموعہ رفتہ حدیہ کا دوسرا ایڈیشن مفید اضافوں کیا تھے۔سے مولانا عبد المجید صاحب سالک نے اس کتاب پر یہ تبصرہ کیا کہ " مجھے یہ کتاب بے حد پسند آئی۔اس کی سادگی سلاست اور اثر انگیزی قابل قدر ہے " والفضل ۲۸ مارچ ۱۹۵۶ م ) الفضل ۲۶ / اکتوبر ۱۹ ء صفوت - له الفضل دار مارچ ۱۹۵۵ء ص۔