تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 312 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 312

۳۱۲ اس سال بھی مجاہدین احمدیت یورپ ، امریکہ، افریقہ اور بیرونی مشنوں کی تبلیغی سرگرمیاں ) مشرق بعید وغیرہ میں سرگرم عمل رہے۔اس سلسلہ میں بیرونی مشنوں کے بعض اہم واقعات کا تذکرہ ضروری ہے۔(1) جماعت احمدیہ انگلستان کے ایک وفد نے اور فروری ۹۵۵ار کو وزیر اعظم لنڈن شن اسیلوں کو انگریزی ترمه قرآن یکی نیز بنا کر قرآن مجید مالی شرارت ہے۔اور اس کے ذریعہ اقوام عالم میں امن قائم ہو سکتا ہے۔یہ وفد مکرم مولود احمد خاں صاحب امام مسجد لنڈن ، مکرم چوہدری ظہور احد صاحب با جوه ، مکرم سید محمود احمد ناصر، مکرم عبد العزیز صاحب، مسٹر بشیر الدین پلیرنس پر مشتمل تھا۔وزیر اعظم سیلون نے نہایت توجہ سے اسلامی تعلیم کوشنا اور اس کی خوبیوں کا اعتراف کیا۔موصوف نے اسلام ، بدھ مذہب اور عیسائیت کے بارہ میں تبادلہ خیالات کیا۔اس تقریب کی خبر لنڈن کے مشہور اخبار ڈیلی ٹیلیگراف" میں بھی شائع ہوئی لیے (۱۳) ۲۱۰ فروری ۱۹۵۵ء کو ایرانی سفارت خانہ میں جماعت احمدیہ کے ایک وفد نے عزت مآب شاه ایران (رضا شاہ پہلوی) کو انگریزی ترجمہ قرآن کا تحفہ پیش کیا۔اس دفد کے ممبران یہ حضرات تھے۔مکرم مولود احمد خانصاحب امام مسجد لنڈن ، مکرم چوہدری ظہور احمد صاحب باجود مکرم مولوی نذیر اه صاحب بیشتر ، مکریم سید محمود احمد صاحب ناصر اور مکرم عبد الشکور صاحب کمرے DAILY TELEGRAPH شاہ ایران نے عزت و احترام سے یہ تحفہ قبول کیا نیز جماعت احمدیہ کی اسلامی خدمات کو سراہتے ہوئے جرمنی ، ڈچ اور انگریزی تراجم قرآن پر بہت مسرت کا اظہار کیا اور فرمایا انگریزی ترجمہ قرآن کی وسیع پیمانے پر اشاعت ہونی چاہیے بیٹے (۳) - ، ، اپریل سے وا ء کو انگلستان نیشنل انشورنس ایڈوائزری کمیٹی " کا اجلاس ہوا جس میں جناب مولود احمد خاں صاحب امام مسجد لندن نے قانون وقت کی پابندی اور تعدد ازدواج وغیرہ مسائل یہ اسلامی نقطہ نگاہ سے روشنی ڈالی۔اجلاس میں انگلستان کی نامور شخصیتیں موجود تھیں کہ الفضل ۲۵ فروری شهواء صفوره به ایضاً صفحه ما - ٣ الفضل ۹ر اپریل شراء منا