تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 313
ہالینڈ مشن مشتق کی طرف سے اس سال ۲ نئی کتب شائع ہوئیں۔(1) پہلی کتاب حضرت مولانا جلال الدین صاحب شمس کی کتاب " مسیح کہاں فوت ہوئے " کا ترجمہ ہے۔(۲)۔دوسری کتاب قرآن مجید اور اس کی اخلاقی تعلیم کے زیر عنوان مکرم مولودی غلام احمد صاحب بشیر مبلغ ہالینڈ نے لکھی۔حضرت مولانا شمس صاحب کی کتاب کے بارہ میں اخبار ۲۶ مارچ شہداء کی اشاعت میں لکھا :۔✓ HETVADER LAND احمد مسلم مشن ہالینڈ کی طرف سے سیج کہاں فوت ہوئے " کے نام سے ایک کتاب شائع ہوئی ہے جس کے مصنف مسٹر شمس ہیں اور جس کا ترجمہ مستر زھر مان نے کیا ہے۔اس کتاب کا لب لباب یہ ہے کہ یوں میں صلیب پر فوت نہیں ہوئے۔بلکہ بے ہوشی کی حالت میں قبر میں اتارے گئے جہاں سے ہوش آنے پر آپ باہر نکال لئے گئے۔چونکہ فلسطین میں اُن کے لئے خطرہ تھا اس لئے وہاں سے مشرقی ممالک کو چلے گئے جہاں جا کر انہوں نے اسرائیل کی گمشدہ بھیڑوں کو انجیل کی خوشخبری سنائی۔انجیل سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ مسیح تمام گمشدہ بنی اسرائیلیوں کو جمع کرنے آئے تھے۔جو کہ ساری دنیا میں پھیلے ہوئے تھے اور پھر کشمیر میں وفات پائی۔(ترجمہ)۔اسی نوعیت کا تبصرہ ملک کے ایک دوسرے اخبار HET PANOOL نے ۳۰ مارچ ۱۹۵۵ء کی اشاعت میں بھی کیائیے حضرت مصلح موعودہ کی علالت طبع کے باعث اس سال دنیا بھر کے احمدیوں نے نہ صرف امریکہ مشن اورانہیں کیں بلکہ نور سے عقیدتک بے مثال شوت دیا اس سلے میں امریکی احمدی نے حضور کی خدمت میں تین ہزار ڈالہ کی رقم پیش کی اور درخواست کی کہ حضور اسے اپنی صحت کو بحال کرنے کے لئے خرچ فرمائیں۔پاکستان اور لندن سے حضور کی صحت سے متعلق جو تازہ خبر یں موصول ہو نہیں واشنگٹن کا مرکزہ ان کو باقاعدگی سے تمام مشنوں تک پہنچاتا رہا۔امریکہ کے ایک ہفتہ وار جریدہ NEWS WEEK نے اسلام پر یہ الزام لگایا کہ وہ جبر وتشد ے افضل اور نومبر شار (خلاصہ رپورٹ مکرم مولوی غلام احمد بشیر مبلغ مالینڈ)