تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 201 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 201

۲۰۱ اخلاص کے ساتھ سلسلہ احمدیہ میں داخل ہوئی۔انہوں نے اپنے تمام بچوں کے نام تاریخی رکھے جو یہ ہیں پر ا دڈاکٹر، علی اظفر صاحب روفات (۱۲۹) آپ کا نام منارہ اسی پر کندہ ہے مشرقی افریقہ ٠٢ میں ملازم تھے اور وہیں وفات پائی۔(ڈاکٹر) فیض علی صاحب صابر (ولادت ۱۳۹۳ ه ) دبابو مظہر علی طالب صاحب (ولادت شاه ) مشرقی افریقہ میں پوسٹ ماسٹر تھے اور وہیں دفن کئے گئے۔۴ - دستری منظر علی صاحب رولادت سترہ پہلی جنگ عظیم کے دوران ایران کی طرف قوت ہوئے۔- حضرت مراد خاتون صاحبہ (ولادت ۳۳) اہلیہ حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب دخمر حضرت سید نا مصلح موعود ) 4- دڈاکٹر اقبال علی فنی صاحب (ولادت شاه) اسسٹنٹ سرجن انچارج کیمپ گورنر یو پی۔آپ حکیم مفتی فضل الرحمن صاحب بھیروی رو اماد حضرت مولانا نور الدین صاحب خلیفة المسیح الاول) کے داماد تھے۔(شیخ منظور علی شاکر صاحب د ولادت ۳ سابق کو توال میرٹھ شہر ڈاکٹر علی اظفر صاحب اور ڈاکٹر فیض علی صابر صاحب کی جائے ولادت امرتسر ہے۔باقی سب انبار چھاؤنی میں پیدا ہوئے لیے اپنے والد صاحب کی وفات کے بعد ڈاکٹر علی اظفر صاحب اور ڈاکٹر فیض علی صاحب صابر کم عمری میں ہی بغرض ملازمت مشرقی افریقہ تشریف لے گئے۔جہاں حضرت ڈاکٹر رحمت علی صاحب رجو حضرت علاقہ حافظ روشن علی صاحب کے سگے بھائی اور حضرت حافظ غلام رسول صاحب وزیر آبادی کے بہنوئی تھے) پہلے سے ملازم تھے۔آپ کو بہت عزت و احترام کی نگہ سے دیکھا جاتا تھا۔اور چلک میں نیک اور پاک اور عابد یقین کئے جاتے تھے۔ڈاکٹر علی اظفر صاحب چند یوم میں ہی اُن سے ایسے مانوس اور متاثر له الحکم ۲۸ اپریل ۹۳۵ مٹ - کے آپ۔ار جنوری یو کو لڑائی کے دوران ایک زخمی کی مرہم کی کو رہے تھے کہ بھالے سے شہید کر دیئے گئے دالحکم۔ار فروری شاید مت )