تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 195 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 195

۱۹۵ (پہلا کارڈ) بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَتُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ السلام علیکم ورحمه الله بركاته کل اس مارچ شدہ کو ۴ بجے شام کے قریب آسمان سے آگ کے شعلہ مجیب طور پر گرتے جا بجا دیکھے گئے۔چالیس چالیس کو سی تک سے خبریں آئی ہیں۔گویا آپ کا الہام پیش وین تک والا مجیب و غریب طور پر ملین ۲۵ دن کے گزرنے کے سر پہ بطریقہ ماجدہ ظہور میں آیا۔میں نے اس وقت ایک تار بھی حضور کے نام اس نشان کے پورا ہونے پر آپ کو دی ہے۔اور مدد کہ طریقہ بھی اطلاعا اور مبارکا ارسال خدمت ہے۔والسلام یکم اپریل شده نیاز مند عبد الله خان احمدی نمبر دار بہاول پور ۱۷ که بر اینچ ضلع لائل پور از سالار والا " ددوسرا کارڈ "میرے آقاد مولا بادی و مهدی مجدد وسیح ! تجھے مبارک ہو کہ تیری پیشگوئی مورخہ کے مارچ شدہ پچیس دن پچیس دن تک ، والی اس علاقہ میں بڑے زور وشور سے اس طرح پوری ہوئی کہ ۳۱ مارچ شہ کو بوقت ہم بجے کے آسمان سے آگ کے شعلہ جابجا گرتے ہوئے دکھائی دینے۔۔۔میری خوشی کی کوئی انتہا نہ رہی۔خدا کی درگاہ میں سجدات شکر بجالا تا ہوا سٹیشن کو دوڑا جو یہاں سے دومیل ہے۔وہاں اس علاقہ کے تین چار معزز زمیندار اور سٹیشن ماسٹر وغیرہ موجو دتھے۔اِن کو رسالہ ریویو دکھایا گیا جس میں یہ پیشگوئی درج تھی بیٹیشن ماسٹر اور دوسروں نے بھی کہا کہ ہم نے بھی بچشم خود ایسا دیکھا ہے۔اسی وقت حضور کی خدمت میں تار اور ایک کارڈ عرض کیا گیا۔چونکہ وہ مختصر تھی اب مفضل عرض ہے۔اخبار بدر اور الحکم اور ریویو کے ذریعہ نہیں نے اس پیش گوئی کو مشہور کیا ہوا تھا۔آپ اس واقعہ پر پھر اخبارات لوگوں کو سُنائی گئی ہیں۔لوگ خود بخود اقرار کرتے ہیں کہ یہ پیش گوئی پوری ہو چکی ہے۔بہت سعید فائدہ اٹھائیں گے اور شفقی کہتے ہیں کہ مرزا صاب