تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 194
۱۹۴ فصل پنجم حضر میسی موجود در اسلام کے جلیل القدر اصحاب کا انتقال اس سال حضرت مسیح موعود و مهدی مسعود علیہ السلام کے متعد دو جلیل القدر اصحاب رحلت فرما گئے جن کا تذکرہ ذیل میں کیا جاتا ہے :۔ا حضرت چوہدری محمد عبداللہ صاحب نمبردار سیلو پوری ر ولادت انداز انتشاره۔بعیت ندارد زیارت شاه - وفات ۱۰ جنوری (۹۵) سید نا حضرت پیسے موعود علیہ السلام نے تتمہ حقیقۃ الوحی صفحہ ۹۴ پر آپ کا نام اور مارچ شه و کے دو آتشی گولے کے نشان آسمانی کے عینی شاہدوں میں درج فرمایا ہے۔آپ کی طرف سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی خدمت میں درج ذیل الفاظ میں تارپہنچا ہے "YOUR PROPHECY 17TH MARCH FIVE FLAMES SEEN EVERY WHERE FALLING FROM SKY 5 P۔M۔31ST MARCH۔ABDULLAH” چوہدری صاحب نے اس مارچ کو تار دینے کے بعد یکم اور دو اپریل کو دو گارڈ بھی حضرت مسیح موعود کی خدمت میں لکھے جن کا متن درج ذیل ہے :- لے ریکارڈ دفتر بہشتی مقبره به توه۔ے رجسٹر روایات غیر مطبوعہ جلد ۱۳ ۹۵۰ سے تار اور کارڈ دونوں شعبہ تاریخ احمدیت کے خاص نہ بیکارڈ میں محفوظ ہیں۔