تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 94
۹۴ ہیں پوری ہمدردی رکھتی ہے۔مجلس کراچی نے اپنی مرکز تنظیم کو جو سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کام کر رہی ہے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ایک ہزار روپے کی پہلی قسط ردانہ کی ہے۔(ترجمہ) - ۲۲ - اخبار جنگ "کراچی کراچی ۲۵ اکتوبر رای پی پی مجلس خدام احمدیه کراچی نے مغربی پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے اپنی مرکزی جماعت کو ایک ہزار روپیہ ارسال کیا ہے مجلس نے متاثرہ لوگوں میں تقسیم کے لئے کپڑے بھی جمع کئے ہیں۔مجلس کا ایک خاص نمائندہ سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے روانہ ہو گیا جو واپس آکر اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔بتایا گیا ہے کہ ملی مذکور کی شاخیں سارے مغربی پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد کا کام کر رہی ہیں۔۲۳ اخبار نئی روشنی کراچی کراچی اور اکتوبر مجلس خدام الاحمدیہ کراچی کا ایک وفد جو دو ممبروں پرشتمل تھا۔پرسوں شام ناظم خدمت خلق مرزا محمد اکرم کی قیادت میں سیلاب زدہ علاقوں میں کپڑے اور دوائیں تقسیم کرنے کے لئے چناب ایکسپریس کے ذریعہ روانہ ہو گیا۔وفد اپنے ساتھ ایک ہزار کپڑے جن میں قمیص ، کوٹ، پتلون، کمبل اور سوٹٹیر وغیرہ شامل ہیں اور دو ہزار پیلو ڈرین کی گولیاں اور تین ہزار سلفا میز اتھین کی گولیاں، ایسپرین اور کو نہین انجکشن نے کہ گیا ہے مجلس خدام الاحمدیہ کراچی کی طرف سے کپڑوں اور دواؤں کی یہ پہلی قسط ہے جو سیلاب نے وہ علاقوں کو روانہ کی گئی ہے۔مجلس کے رضا کار اپنے قائد مرزا عبدالرحیم بیگ کی قیادت میں کپڑے اور دوائیں جمع کرنے کے کام میں ہمہ تن مصروف ہیں۔مجلس کراچی نے اپنی مہم مرکزی ہیڈ کوارٹر ربوہ کی اس اپیل کے بعد کہ وہ مجالس جو حالیہ سیلاب سے متاثر نہیں ہوسکی سیلاب زدگان کے لئے زیادہ سے زیادہ امداد روانہ کریں ، تیز کر دی گئی ہے۔یہ امر شه مارتنگ نیوز کراچی ۲۵ اکتوبر شراء ايضا " امروز کراچی ۲۶ اکتوبر شراء سے " جنگ " کراچی ۲۷ اکتو بر لاء ایضاً " ٹائمز آف کراچی " ۲۶ اکتوبر ۵