تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 93
۹۳ ۲۰ - اخبار تعمیر راولپنڈی " مجلس خدام الا حد یہ راولپنڈی کی طرف سے سیلاب زدگان کی امداد راولپنڈی در نومبر مجلس خدام الاحمدیہ راولپنڈی نے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ایک ڈاکٹر کو دس روزہ دورہ کے لئے ضلع شیخو پورہ میں بھیجوایا ہے۔ان کے ہمراہ ضروری ادویات سوا چار سو کپڑے جن میں کمبل، گرم کوٹ اور لحاف وغیرہ اور دیگر استعمال کی اشیاء ہیں بھیجوائی گئی ہیں۔ان کے دورہ کے انفنس تام پر دوسرے ڈاکٹر کو مزید سامان کے ساتھ بھجوایا جائے گا ۲۱ - مجلس خدام ال حمدیہ کراچی نے اپنی مرکزی اختیار ما زنگ نیوز کراچی اعظم کو جوسی بندہ علاقوں میں بیلی کا تنظیم کام کر رہی ہے۔ریلیف کا کام جاری رکھنے کے لئے ایک ہزار روپے کی رقم ارسال کی ہے۔یہ رقم پہلی قسط کے طور پر بھجوائی گئی ہے مزید اقساط دو تین دن کے اندر اندر بھجوائی جائیں گی مصیبت زدگان سیلاب میں تقسیم کرنے کے لئے مجلس نے کپڑے بھی جمع کئے ہیں مجلس کا ایک عہدے دار کل اس علاقے کے دورے پر روانہ ہو گیا ہے جسے سیلاب سے شدید نقصان پہنچا ہے۔دورے سے واپس آنے کے بعد بعد وہ رپورٹ پیش کرے گا کہ مجلس کو کسی قسم کی امداد ہم پنہچانی چاہیئے۔(۲) - احمدیہ نو جوانوں کی سماجی تنظیم مجلس خدام الاحمدیہ کراچی کے قائد مرزا عبدالرحیم بیگ نے گورنر جنرل پاکستان میجر جنرل سکندر مرزا گورنر مغربی پاکستان مسٹر مشتاق احمد گورمانی مغربی پاکستان کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر خانصاحب اور ریلیف کمشنر مسٹر آئی یو خان کی خدمت میں حسب ذیل تار ارسال کیا ہے :- " سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث جو نقصان ہوا ہے مجلس خدام الاحمدیہ کراچی اس پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتی ہے اور ان لوگوں سے جو سیلاب کا شکار ہوئے که اخبار تعمیر" راولپنڈی ا ر نومبر وار کے مارننگ نیوز کراچی ۲۵ اکتو بر هشداد