تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 319 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 319

۳۱۹ » ہوا جس میں تبلیغ کا اہم مسئلہ خاص طور پر زیر بحث آیا اور اس کی طرق پر زور توجہ دلائی گئی ہے (1) اكرا دوار الحکومت خانا) کے کثیر الاشاعت اخبار ڈیلی گرافک " میں UAC کمپنی کی ایک شارخ نے ایک اعلان شائع کروایا جس کے بعض حضرات سے سرور کائنات حضرت نبی اکرم صلی اتو علیہ وسلم کی تنقیص شان ہوتی تھی۔جس پر محترم مولانا نذیر احمد صاحب مبشر انچارج گولڈ کوسٹ (فانا) نے اخبار کے ایڈیٹر کو بطور احتجاج پہلے ایک تار دیا اور پھر ایک لمبی تحریر بھیجی اور اس کی ایک کاپی مینجر کمپنی کو بھی ارسال کی جس پر مینجر کمپنی نے اظہار افسوس کیا اور اخبار نے آپ کے احتجاج کا ذکر بھی کیا اور آپ کے مراسلہ کے بعض فقرات شائع کر کے معذرت بھی کی۔(۲) اس سال فینٹی نہ بان میں قرآن مجید کے ترجمے کا کام بھی شروع کیا گیا کہیے (3) جولائی تا ستمبر 90ء کے دوران مجاہدین گولڈ کوسٹ نے ۳۷۸۹ میل کا سفر طے کیا۔۱۰۷ گاؤں میں تبلیغ کی۔۵۴ تقاریر کیں۔اور اس دوران ۴ ، افراد اسلام قبول کر کے داخل احمدیت ہوئے ہی ہے۔انچار ی مشن مکرم مولانا نذیر احمد صاحب مبشر نے اس سال ملک بھر کے طویل دورے کئے اور متعدد مقامات پر تقاریر کرنے کے علاوہ مشہور شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور سالٹ پانڈ۔اکہ افل اور ٹیچیا کے سکولوں کا معائنہ کیا اور سالٹ پانڈ کی فلڈ ریلیف کمیٹی میں شرکت کی۔مولوی عبد القدیر صاحب نے بھی تبلیغی اور تربیتی جلسوں میں شرکت کی اور مختلف شخصیات تک پیغام حق پہنچا یا۔اگرہ میں نو جوانوں کی ایک عالمی کانفرنس منعقد ہوئی جو آٹھ روز تک جاری رہی۔مولوی عبد القدیر صاحب شاہد کے سپر د پاکستانی نمائندہ رمسٹر انعام اللہ خانصاحب سیکرٹری موتمر عالم اسلامی اور ورلڈ فیڈریشن آف یونائیٹڈ نیشنز ایسوسی ایشن کے وائس چیر مین ) کی رہائش کا انتظام کیا گیا۔جسے آپ نے احسن طریق پر انجام دیا۔مولوی صاحب موصوف نے پاکستانی نمائندہ کی ملاقات مسلمان لیڈروں، شامی تاجروں اور گولڈ کوسٹ کے سرکاری افسروں اور اخباری نمائندوں کے ساتھ کرائی۔کانفرنس کے مندوبین میں سلسلہ احمدیہ کا لٹریچر بھی تقسیم که روزنامه الفضل ۱۰ مارچ ۶۹۵۵ ۸۲۰ و خلاصہ رپورٹ مکرم قریشی محمد افضل صاحب ، ه روزنامه الفضل ۱۰٫۹ ستمبر ۱۵ء سے روزنامه الفصل ۱۹ نومبر ۱۹۵۵ء