تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 318 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 318

۳۱ میں اس پر عمارت کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔شور میں تعمیر کا کام جاری رہا اور تکمیل ۱۹۵۶ یو میں ہوئی۔مشرقی افریقہ کے مخلص احمدیوں کے علاوہ غیر احمدی معززین نے بھی عطیہ جات دیئے۔جن کی وصولی میں مکرم مولوی عبدالکریم صاحب شرما۔مکرم ڈاکٹر طفیل احمد صاحب دار - محرم شفیع صاحب - مکرم نذیر احمد هنا ڈار اور کریم عطاء الرحمن صاحب سٹیشن ماسٹر، مکرم عبد العزیز صاحب اور اُن کے بھائیوں کی مخلصانہ کوششوں کا نمایاں دخل تھا اس سال جماعت احمد یہ گولڈ کوسٹ کا تیسواں سالانہ جلسہ ۷، ۹۷۸ ولڈ کوسٹ مشن | جنوری ۱۹۵۵ء کو سالٹ پانڈ میں منعقد ہوا جس میں ملک کے کونہ کونہ سے " 1 افراد شامل ہوئے مسٹر بشیر الدین صاحب منتظم مکانات تھے۔جلسہ گاہ ملک کی بڑی شاہراہ کے عین کنارے پر اور تعلیم الاسلام سکول کے سامنے تھی۔مکرم قریشی محمد افضل صاحب قائم مقام امیر گولڈ کوسٹ نے اپنے افتتاحی خطاب میں احباب جماعت کی مخلصانہ مساعی پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ جماعتوں نے ۳۷۰ پونڈ کی رقم حضور کے مجوزہ سفر امریکہ کے لئے داخل خزانہ کر دی ہے۔اسی طرح عیدین کے موقع پر ایک ہزار پونڈ کی رقم جمع ہوئی۔سلسلہ کی عمارتوں کے لئے پانچ سو پونڈ جمع ہوئے ، یہ امر باعث مسرت ہے کہ گولڈ کوسٹ کی آل افریقین اسمبلی میں دو مخلص احمدی مسٹر آرم امنڈے اور بی کے آدم منتخب ہوئے۔جلسہ میں آپ کے علاوہ درج ذیل اصحاب نے تقاریر کیں :- مسٹر جمال الدین صاحب جنرل سیکرٹری جماعت احمد یہ گولڈ کوسٹ۔I مسٹر بشیر الدین صاحب۔- محترم پروفیسر سعود احمد خانصاحب وائس پرنسپل احمدیہ کا لج کماسی۔۴۔مکرم حاجی حسن عطا صاحب - محترم ڈاکٹر سید سفر الدین صاحب۔مکرم مولوی عبد القدیر صاحب شاہد مبلغ انچار ج اكره۔اس کے علاوہ بعض چیف اور دیگر مبلغین نے بھی تقاریہ کیں تیسرے دن شوری کا اجلاس له الفضل رسم جولائی اور خلاصہ رپورٹ مکرم مولوی عبدالکریم صاحب شراً ؟