تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 320 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 320

کیا گیا۔اس سال کا ایک اہم واقعہ یہ ہے کہ یکم جنوری ء سے جاعت احمدیہ نے " سن رائز کے نام سے ایک اخیار جاری کیا۔جو اس ملک کا پہلا مسلم اخبار تھا۔اس اخبار کے مدیر مکرم سعود احمد خانصاب دہلوی بی۔اے آنرز بی۔ٹی وائس پرنسپل احمد یہ کالج کماسی تھے جو کالج کی مصروفیات کے باوجود ادارت کے فرائض نہایت تند ہی سے کرتے رہے۔علاوہ ازیں مکرم مولوی عطاء اللہ صاحب کلیم اور دیگر مبلغی کام بھی اُن کے ساتھ تعاون کرتے رہے۔یہ ماہنامہ اخبارہ ملک کی نامور شخصیتوں مثلاً وزراء ممیران امیلی پیرامونٹ چیفس اور افسران حکومت کو بذریعہ ڈاک بھیجوایا جاتا کہ پائید برٹش پارلیمنٹ کے نمبر مسٹر LONNEX BOYED نائیجیریا کے دورہ پر نائیجیریا مشن ہے آپ نے محمد علقات عامہ کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔کانفرنس کے اختتام پر احمدیہ مشن نائیجریا کی طرف سے موصوف کو دہ یا چہ قرآن مجید انگریزی کا تحفہ دیا گیا۔GIWA نامی گاؤں کے سکول میں احمدی ٹیچر نے طلبا کو اسلامی روایات سے آگاہ کیا۔جین پر اس بستی کے لوگوں میں احمدیت کا چر چانٹروع ہوگیا۔بعد ازاں مکرم مولوی مبارک احمد صاحب ساتی وہاں تشریف لے گئے اور احمدیت سے متعلق مزید معلومات بہم پہنچائیں۔عرصہ زیرہ رپورٹ میں ساٹھ افراد نے بعیت کی بیہ ویسٹرن ریجن کے ایک مسلمان حاکم ALAFIN کو بعض سیاسی وجوہات کی بناء پر اپنے علاقہ سے جلا وطن کر دیا گیا۔آپ کی واپسی کے لئے کریم مولی کا نسیم سیفی صاحب اور کرم مبارک احمد صاحب ساقی نے وزیر اعلیٰ سے دو دفعہ ملاقات کی اور انہیں الا فین کے معاملہ میں نرمی کرنے کے لئے کہا گیا جس پر وزیر اعلیٰ نے انہیں یقین دلایا کہ وہ اُن کے مطالبہ پر غور کر ہیں گے۔اس سال کی پہلی سہ ماہی میں پندرہ افراد داخل سلسلہ ہوئے کیے اس سال نائیجیریا میں سیکنڈری سکولوں کے مسلمان طلباء کی سالانہ کا نفرنس منعقد ہوئی جس کا له الفضل ۱۹ نومبر ۹۵ در یک ۱۹ مارچ ۶۹۵۵ ۳ - ۵۲ الفضل ۸ در مارچ ۱۹۵۵ " ه الفضل ۲۳ اپریل ۶ ۳۰ درپورٹ مکرم مبارک احمد صاحب سانتی )۔