تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 58
۵۶ اس ریسری میں حقیقی طور پر کام کرنے والے کارکن میللہ کے لئے مالی طور پر بہت محمد ہوسکتے ہیں اور اخلاقی طور پر بھی۔ان کے زیادہ محنت سے کام کرنے کو دیکھ کر، ان کے اس کیریکٹر کا اثر باقی افراد اور خصوصاً تبلیغی کام کرنے والوں پر بھی پڑے گا اور اسی میں ہماری کامیابی کا راز ہے کہ ہم اللہ تعالے پر تو تحمل کر کے ہمت اور عزم کے ساتھ زیادہ وقت لگا کر اور زیادہ محنت کے ساتھ کام کریں۔خدا تعالیٰ کی نصرت ہمارے شامل حال ہو گی۔اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق بخشے۔آمین لے ر اس حقیقت افروز خطاب کے بعد حضور نے دعا فرمائی اور یہ با برکت تقریب بخیریت اختتام پذیر ہوئی کئیے فصل پنجم حضرت المصلح الموعود رضی اللہ عنہ کا سفرند سید نا حضرت خلیفتہ السیح الثانی المصلح الموعود رضی اللہ عنہ نے اس سال بھی حسب معمول سفر سندھ اختیار فرما یار حضور ۲۷ احسان ۱۳۳۲ اهش مطابق ۲۷ جون ۱۹۵۳ء کو ربوہ سے ناصر آبا دسندھ کیلئے روانہ ہوئے اور نا صر آباد ، احمد آباد محمد آبا د یں کچھ عرصہ قیام کے بعد میر پور خاص اور حیدر آباد سے ہوتے ہوئے 19 ظہور مطابق ۱۹ اگست کو کراچی میں رونق افروز ہوئے۔کراچی میں حضورہ بہ رضویہ (راست) تک قیام فرما ہے حضور کا قیام ہاؤسنگ سوسائٹی میں تھا۔۳۱ر ظہور (اگست) کو حضور بخیرو عافیت ہو مراجعت فرما ہوئے ہیں : ه رسالة" الفرقان" (ربوه) بابت ماہ جولائی ۶۱۹۵۳ صد تا صحت کے روزنامہ الصلح" کہ اچی ۲۳ جولائی ۱۹۵۳ء ص سے رپورٹ سالانہ صدر انجمن احمدیہ پاکستان ربوه ۱۹۵۳ یه مث ، روز نامہ المصلح" کراچی مورخہ یکم جولائی ۱۹۵۳ء صت و یکم ستمبر ۶۱۹۵۳ ص : ۵۲