تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 50
۴۸ گزشتہ سال اس کا پہلا حصہ شائع ہوا تھا۔دوستوں کو چاہیے کہ وہ اس کتاب کو بھی خریدیں اور پڑھیں تاکہ انہیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے زمانہ کے واقعات کا علم ہوا ہے تاریخ احمدیت جلد سوم یہ خوشی کی بات ہے کہ میری ہدایت کے مطابق ادارۃ المصنفین نے تاریخ احمدیت حصہ سوم کو شائع کر کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے حالات کو مکمل کر لیا ہے۔اس کتاب کے سب حصوں کا ہر گھر میں ہونا ضروری ہے۔اسی طرح بخاری شریف کی شرح کا چھٹا جن بھی شائع کر دیا گیا ہے۔جماعت کے دوستوں کو یہ دونوں کتابیں فوراً خرید لینی چاہئیں۔(دستخط) مرزا محمود احمد خلیفة المسیح الثانی راه اه تاریخ احمدیت جلد چهارم بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الكريم وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ الْمَوْعُود خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الف ما صر برادران! السّلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه جیسا کہ احباب کو علم ہے کہ مولوی دوست محمد صاحب شاہد میری ہدایت کے ماتحت تاریخ احمدیت لکھ رہے ہیں۔الحمد للہ کہ خدا کے فضل سے اُنہوں نے اس کا چوتھا حصہ بھی مکمل کر لیا ہے۔اُستاذی المکرم حضرت مولوی نور الدین صاحب خلیفہ المسیح الاول رضی اللہ عنہ کے بلند مقام اور آپ کے عظیم الشان احسانات کا کم از کم تقاضا یہ ہے کہ جماعت کا ہر فرد آپ کے الفضل (۱۶, فروری ۶۱۹۶۰ (۱۶) تبلیغ ۳۳۹ (مش) ص ؟ له الفضل وار دسمبر ۶۱۹۶۲ (۱۹ فتح ۱۳۴۰اہش ) ما به