تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 49 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 49

۴۷ یہ تو محفوظ ہو جائے۔حضرت مصلح موعود کی اس مبارک خواہش تاریخ احمدیت کی پندرہ جلدوں کی اشاعت اور پورا کرنے کی سعادت دورة المتقی کے حصہ میں آئی حضور نے اس مرکزی ادارہ کی بنیاد دسمبر ۱۹۵۷ء میں رکھی اور اس کے بنیادی مقاصد میں تاریخ احمدیت کی اشاعت کو بھی شامل فرمایا اور مکرم ابوالمنیر نور الحق صاحب فاضل کو اس کے مینجنگ ڈائریکٹر کے فرائض سپرد فرمائے اور ان کو تاریخ احمدیت کے چھپوانے کے لئے خصوصی ہدایات فرمائیں۔مکرم ابو المنیر صاحب نے پوری توبہ، غیر معمولی تہمت و استقلال اور کمال دلجمعی اور ذوق و شوق کے ساتھ اشاعت تاریخ کا بیڑا اُٹھایا اور ادارہ کے معرض وجود میں آتے ہی سب سے پہلے کام یہ کیا کہ ملک فضل حسین صاحب کی کتاب " فسادات ۱۹۵۳ء کا پس منتظر" طبع کروائی اور پھر گوناگوں مشکلات اور نامساعد حالات کے باوجود دسمبر ۱۹۷۵ء تک تاریخ احمدیت کی پند راه ضخیم جلدیں شائع کرائیں۔علاوہ ازیں پہلی تین جلدوں کے دو دو ایڈیشن بھی چھپوا دیئے۔تاریخ احمدیت کی ابتدائی پانچ جلدیں خلافت ثانیہ کے بابرکت عمد میں اور بقیہ خلافت ثالثہ کے مبارک دور میں منظر عام پر آئیں۔حضرت خلیفہ المسیح الثانی الصلح الموعود رضی سید نا حضرت مصلح موعود کے تاثرات ارشادات اللہعنہ نے تاریخ احمدیت کے ابتدائی " پانچ حصوں کی نسبت حسب ذیل تاثرات کا اظہار فرمایا :- تاریخ احمدیت جلد اول فرمایا : - " اس سال تاریخ احمدیت کی بھی پہلی جلد شائع ہو چکی ہے جو ۱۸۸۰ء تک کے حالات پر مشتمل ہے دوستوں کو اس کی اشاعت کی طرف بھی توقیہ کرنی چاہیے سے تاریخ احمدیت جلد دوم فرمایا : " اِس سال ادارۃ المصنفین نے تاریخ احمدیت کا دوسرا حصہ بھی شائع کر دیا ہے۔لے تفصیل ۱۹۵۷ء کے حالات میں آئے گی : له الفضل ۲۵ جنوری ۶۱۹۵۹ (۲۵) صلح ۳۳۸ بهش) ص :