تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 51 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 51

۴۹ زمانہ کی تاریخ کی اشاعت میں پورے جوش و خروش سے حصہ ہے۔اسے خود بھی پڑھے اور دوسروں کو بھی پڑھائے بلکہ کہیں تو یہ بھی تحریک کروں گا کہ جماعت کے وہ مخیر اور مخلص دوست جو سلسلہ کے کاموں میں ہمیشہ ہی نمایاں حصہ لیتے رہے ہیں " تاریخ احمدیت " کے مکمل سیٹ اپنی طرف سے پاکستان اور ہندوستان کی مشہور لائبریریوں میں رکھوا دیں تا اس صدقہ جاریہ کا ثواب انہیں قیامت تک ملتا رہے اور وہ اور اُن کی نسلیں اللہ تعالیٰ کے فضلوں کی وارث ہوتی رہیں۔آمین والسلام خاکسار مرز امحمود احمد # (خلیفة المسیح الثانی) ام تاریخ احمدیت جلد پنجم اعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمِ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ " ادارۃ المصنفین ربوہ کی طرف سے تاریخ احمدیت کا پانچواں حصہ شائع کیا جارہا ہے سلسلہ کی تاریخ سے واقفیت رکھنا ہر احمدی کے لئے ضروری ہے احباب کو چاہیے کہ اس کا مطالعہ کریں اور اس کی اشاعت میں حصہ لیں۔والسلام خاکسار مرند امحمود احمد (خلیفة المسیح الثانی) له الفضل دار دسمبر ۶۱۹۹۳ (۱۰ر فتح ۳۴۳ (پیش) ص : له الفضل ار دسمبر ۶۱۹۹۴ (۱۰ر فتح ۱۳۴۳ ش) صدا : ۶۴