تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 591 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 591

۵۶۵ دعا کی جو اس خدمت کے لئے پہلی کر کے آگے آئیں۔(۳) تیسرے خطبہ (۲۳ ستمبر) میں حضور نے احباب جماعت کو مزید قربانیوں اور خدمت اسلام کے لئے زندگیاں وقف کرنے کی ایک بار پھر تحریک فرمائی۔اور فرمایا یہی وہ راستہ ہے جس پر چل کو ہیم اس مقام اور مرتبہ کو حاصل کر سکتے ہیں جو ہمارے آبا و اجداد کو بلا نماز جمعہ کے بعد حضور نے کریم فضل الرحمن صاحب مجاہد افریقہ، کریم مولوی عبد المغنی خان صاحب اور مکرم ماسٹر محمد حسن صاحب آسان دہلوی کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی سے یہ احباب حضور کے سفر یورپ کے دوران وفات پا گئے تھے۔مسلم فرقوں سے مغربی ممالک میں تبلیغ اسلام کی ستمبر کی سہ پہر کو جاعت احمدیہ کراچی کی طرف سے حضرت خلیفہ المسیح الثانی المصلح الموعودة پرزور اپیل کو بیچ لگژری ہوٹل REACH LUXURY HOTEL میں ایک دعوت دی گئی۔جس میں کثیر التعداد اصحاب شریک ہوئے احباب کی درخواست پر حضور نے جہانوں سے خطاب فرمایا جو قریبا ایک گھنٹہ تک نہایت درجہ خاموشی اور توجہ کے ساتھ سنا گیا اپنے سفر یورپ کے تاثرات کا ذکر کرتے ہوئے حضور نے تمام مسلمان فرقوں سے گپر زور اپیل کی کردہ مغربی ممالک میں غیر مسلموں کو تبلیغ کی تنظیم اور توسیع کے ذریعہ اسلام کی طرف کھینچنے اور حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیم پہنچانے کی طرف توجہ دیں۔یہ تقریب بہت کامیاب رہی اور تمام معزز مہمان حضور کے ایمان افروز خطاب سے از حد متاثر ہوئے سیکھ حضر میں صلح موعود کا مرکز احمدیت میں درود اور اہل ربوہ اسی دن ہی سے کہ جب حضور نے اور ۵ ستمبر کو دوشنبہ کے روز کراچی میں ورود شمع خلاف کے پروانوں کا فقید المثال استقبال فرمایا تھا حضور کی آمد کا بیتابی سے انتظار کر رہے تھے وہ حضور کو خوش آمدید کہنے کے شوق میں دیدہ و دل فرش راہ کئے استقبال کی تیاریوں میں مصروف تھے۔۲۵ ستمبر کو پانچ بجے سہ پہر کو یہ اطلاع ملنے پر کہ حضور چناب ایکسپریس کے ذریعہ رات کو ربوہ تشریف لا رہے ہیں۔اہل ربوہ ریلوے اسٹیشن سے قصر خلافت تک اس راستے پر جو خوش آمدید ے روز نامہ الفضل " وبوه ٢٠ / ستمبر ۱۵ء صار کے روز نامہ الفضل" ٢٥ ستمبر ١٩٥٥ من سے " - روزنامه " الفضل ریوه ۲۴ ستمبر ۹۵ ما -