تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 571
۵۴۵ وقف کرنے کا عہد کیا۔چوہدری محمد ظفراللہ خانصاحب کانفرنس کے اختتام پر امریکہ روانہ ہو رہے ہیں - رمشتاق احمد باجوه سه اخبار المنیر لائل پور کا تبصرہ پر زور دار تبصرہ کرتے ہوئے لکھا :- لائل پور ( حال فیصل آباد) کے مشہور مخالف احمدیت ہفت روزہ المنیر نے اس عظیم الشان عالمی کانفرنس کیا ایسی تحریک کو اشتعال انگیز تقریروں کے ذریعے ختم کیا جا سکتا ہے ؟ کیا ایسے منظم ادارے کو خواہ وہ سو فیصدی بد دیانتی پر قائم ہو گدھے اور کتنے کے جلوس نکالنے سے ناکام بنایا جا سکتا ہے ؟ کیا یورپ وایشیا میں ایک پلین کے تحت کام کرنے والے باطل کو کہاوتوں کی پھبتیوں اور استہزا کے فقہوں سے دنیا بدر کیا جا سکتا ہے ؟ ؟ ؟ آئیے ہم آپ کو تازہ صورت حال سے آگاہ کریں۔لنڈن ۲۱ جولائی حضرت محمد صلی اللہ علیہ کو تم کے صحابہ رضی اللہ عنہم کے لنڈن کا نفرنس کے بعد پہلی مرتبہ دنیابھر و زمانہ کے بعد کل پہلی مرتبہ دنیا بھر میں اسلام کی تبلیغ و اشاعت کی تجاویز پر غور کرنے کے لئے لنڈن میں ایک نہایت اہم اور عظیم الشان کانفرنس منعقد ہو رہی ہے کا نفرنس میں امریکہ مغرب الہند افریقہ اور یورپ کے قریباً تمام اہم ممالک میں متعین احمدی مبلغین شامل ہوں گے۔۲۲ جولائی سے چودھری محمد ظفر اللہ خانصاحب بھی اس کا نفرنس میں شامل ہو رہے ہیں ؟ ر الفضل ۲۴ جولائی ششر ) اس کے بعد ۲۶ جولائی کے الفضل میں حسب ذیل برقیہ شائع ہوتا ہے :۔آج برطانیہ میں دنیا کے تمام بر اعظموں سے آنے والے مبلغین اسلام کی کانفرنس کے پہلے دن کی کاروائی کا میاب طور پر اختتام پذیر ہوئی " الحمد للہ۔حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ نے باوجود اس کے کہ طبی مشورے کے لئے ڈاکٹر کے ساتھ وقت مقرر ہو چکا تھا صبح اور شام دونوں اجلاسوں میں کئی گھنٹے تک شرکت فرمائی کا نفرنس کے روز نامہ الفضل ریوه ۲۷ جولائی ۹۵۵ یو مت