تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 570 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 570

۵ ۴۴ ۴ کانفرنس کے کامیاب اختتام پر اخبار المفضلی نے اپنی اور جودان شاد کی بات ۳۷ اساسات میں کا نفرنس کے اختتام پر درج ذیل الفاظ میں اخبار الفضل میں فضل خیر منتقل خبر شائع کی : :۔لنڈن میں دنیا بھر کے بر اعظموں کے مبلغین اسلام کی جو تاریخی کا نفرنس سید نا حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالے کی نگرانی میں ہو رہی تھی وہ ۲۴ جولائی کو نہایت کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔کانفرنس میں یورپ، امریکہ اور افریقہ میں تبلیغی مساعی کو تیز کرنے اور اسلامی لٹریچر کی وسیع اشاعت کے متعلق نہایت اہم اور دور رس فیصلے کئے گئے اس موقعہ پر تمام نمائندگان نے حضور کی ہدایت کے ماتحت اپنی زندگیوں کو اسلام کے لئے وقف کرنے کا از سر نو عہد کیا۔آمدہ بہ قبوں کا مکمل ترجمہ درج ذیل کیا جاتا ہے :- لنڈن ۲۳ جولائی (آٹھ بج کر اٹھارہ منٹ شب) دنیا کے تمام بر اعظموں سے آنے والے مبلغین اسلام کی کانفرنس کے اجلاس گذشتہ دو روز کامیابی کے ساتھ ہوتے رہے والْحَمْد لله )۔حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الثانی ایدہ اللہ تعالے نے دونوں روز صبح اور شام کے اجلاسوں میں شرکت فرمائی اور ضروری ہدایات سے سرفراز فرمایا۔چودھری ظفر اللہ خانصاحب نے بھی یورپ اور افریقہ میں تبلیغ اسلام - اسلامی لٹریچر کی اشاعت اور تعلیمی اسکیموں سے تعلق بحث میں حصہ لیا۔کل کے اجلاس میں تیر اعظم امریکہ میں تبلیغی مساعی کو وسعت دینے کے علاوہ دیگر اہم امور کے متعلق بھی غور خوض ہوگا۔مشتاق احمد باجوہ ، لنڈن ۲۴ جولائی۔اسی کہ ۱۸ منٹ نشب ) " آج بعد دو پہر مبلغین اسلام کی کانفرنس بخیر و خوبی اختتام پذیر ہوگئی۔افریقہ اور مغربی ممالک میں اسلام کی تبلیغ کو تیز سے تیز تر کرنے کے لئے ضروری ذرائع فراہم کرنے کے متعلق آخری رپورٹ کافی بحث و تمحیص کے بعد منظور کر لی گئی۔ان تجاویز کو جلد عملی جامہ پہنانے کے لئے نہایت اہم اور دور رس قیصلے کئے گئے نیز آئندہ کام کرنے کے متعلق بھی اہم تجاویز منظور کی گئیں کانفرنس کے اختتام پر کارکنوں اور نمائندگان نے از سر تو حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کی ہدایات کے مطابق اسلام کی خدمت کے لئے اپنی زندگیوں کو