تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 507 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 507

مورخه ۱۳ را پریل ۱۹۵۵ء برادران با میں چند روز میں ہوائی جہاز کے ذریعے سفر یورپ پر ساتواں پیغام جا رہا ہوں، چونکہ کچھ دن پیشتر ایک ہوائی جہاز جس میں ایک درجن کے قریب چینی وزراء سفر کر رہے تھے گر کر تباہ ہو گیا ہے اس لئے قدرتی طور پر میرا بسیار ذہن کسی قدر گھبراہٹ محسوس کرتا ہے۔لیکن سفر اس موسم میں بہتر خیال کیا جاتا ہے۔اس لئے میں اپنے خدا پر بھروسہ کرتے ہوئے ہوائی سفر کو ہی ترجیح دیتا ہوں۔وہ جو کچھ ہمارے ساتھ کرتا ہے اچھا ہی کرتا ہے اور اگر ہم کسی وقت مایوس ہوتے ہیں تو یہ ہماری اپنی ہی غلطی اور کم نگاہی کی وجہ سے ہوتا ہے۔خدا آپ بھی اور آئندہ بھی ہر حال میں آپ کے ساتھ ہو۔میں آپ کو اپنے خدا کے سپرد کرتا ہوں جس نے آج تک کبھی میرا ساتھ نہیں چھوڑا ہے۔(مرزا محمود احمد) نوٹ: یہ تار کراچی سے ۳ ار اپریل کو رات پونے بارہ بجے کے قریب چلی مگر ربوہ میں ہمارا اپریل کی شام کو پہنچی ہے ۱۵ر اپریل کو جمعہ سے قبل حضور نے جماعت احمدیہ کے آٹھواں پیغام موخه دار اپریل کا نام حسب ذیل پیغام جاری فرمایا۔العود يا للهو مِنَ الشَّيطن الرجيم بسْمِ الله الرحمن الرحيم هو النـ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ برادران ! السلام عليكم ورحمة الله و بركانه نَحْمَدُها نحمده ونصلى على رسوله الكريم سامير آج پندرہ تاریخ ہے۔اور اگر خدا تعالیٰ نے خیریت رکھی تو ہم انشاء اللہ پندرہ دن بعد یعنی ۳۰ اور یکم کی درمیانی رات کو ہوائی جہاز سے روانہ ہوں گے۔اللہ تعالیٰ کے فضل سے کل میں نے ظہر اور عصر کی نماز جمع کر کے جماعت کے ساتھ پڑھائی گو ئیں سجدے اور رکوع کے درمیان بھول جاتا تھا مگر میں نے اپنے ساتھ دوستوں کو بٹھا دیا تھا کہ مجھے یاد کراتے جائیں بہر حال چار رکعتیں کھڑے ہو کہ میں پڑھا سکا۔آج جمعہ ہے اور انشاء اللہ ارادہ ہے کہ میں جمعہ کی نماز بھی پڑھاؤں۔یہ بات میں له روزنامه الفضل گریوه ۱۶ ر ا پریل ۱۹۵۵ء صا کالم سے