تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 371 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 371

۳۵۳ اس سپاستانہ کے جواب میں حضرت صاحبزادہ صاحب نے ایک دردانگیز تقریر فرمائی میں نے سننے والوں پر رقت کی کیفیت طاری کر دی۔اجتماع کے بعض ضروری کوائف اس اجتماع میں شامل ہونے والے خدا کی کل تعداد الفضل کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ۱۳۳۲ تھی جن میں مرکزی اداروں میں کام کرنے والے خدام ۲۵۰ اور مقامی مجلس کے خدام ۵۸۹ تھے۔مجالس مغربی پاکستان کے علاوہ قادیان " گولڈ کوسٹ (غانا) چین، شمالی لینڈ انڈونیشیا اور مایا کے احمدی تو جوان بھی شریک اجتماع ہوئے۔اجتماع کے نگران اعلیٰ حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب اور صاحبزادہ مرزا منو کہ احمد صاحب تھے۔اجتماع اس سال بھی ریوہ کے جنوبی جانب کھلے میدان میں ہی ہوا جس کا ایک حصہ خدام الاحمدیہ کے لئے اور ایک حصہ اطفال الاحمدیہ کے لئے مخصوص تھا۔خدام الاحمدیہ والا حصہ پانچ حصوں پر منقسم تھا۔ایک حصہ میں مرکزی دفتر اور انتظام کے دیگر شعبہ جیا کے خیمے لگا دیئے گئے اور لنگر خانہ قائم کیا گیا۔باقی چار حصے جو اطاعت، صداقت، امانت، اور شجاعت کے نام سے چار بلاکوں کی صورت میں تھے۔خدام کی عارضی رہائش کے لئے مخصوص تھے اس سال مقام اجتماع میں ۱۹۴ خیمے نصب کئے گئے جن میں مرکز سی شعبوں کے لئے ۲۷ خدام کی رہائش کے لئے ۱۱۸ اور اطفال کی رہائش کے لئے وہ نیجے تھے۔مقام اجتماع کا کل رقیہ تیس ہزار مربع فٹ تھا۔اجتماع کے انتظامات کی خاطر متعد د شعبے قائم کئے گئے تھے جن کے حسب ذیل نگران مقرر تھے۔1 محکوم حفیظ الرحمن صاحب ڈرافٹسمین محکمہ تعمیرات صد ر انجمن احد به پاکستان۔ر تنصیب خیمہ جات دتیاری تیج ) چودھری سعید احمد صاحب عالمگیر مہتمم مال مجلس خدام الاحمدية مركزية (شعبه سپلائی ) سید داؤد احمد صاحب مہتمم خدمت خلق۔(شعبه خوراک و طبی امداد )۔چودھری شبیر احمد صاحب مہتمم تبلیغ خدام الاحمدیه مرکز بیت (شعیه صفائی در آب رسانی ) ۵ - حسن محمد خان صاحب عارف وکالت تبشیر (شعبه روشنی )