تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 372 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 372

۳۵۴ -4 - A مولوی غلام باری صاحب سیف پروفیسر جامعہ احمدیہ مہم تعلیم و علمی مقابلے - ملک محمد رفیق صاحب معتمد مرکزیه دورزشی مقابلے۔رابطہ افسرا مولوی محمد احمد صاحب ثاقب پروفیسر جامعہ احمدیہ ( ناظم اوقات ) مولوی محمد صدیق صاحب انچار ج خلافت لائبریری ( شعبه پیره و دفتر بیرون ) ۱۰۔مولوی ناصرالدین صاحب تحریک جدید ( دفتر اندرون ) 1- سید عبد الباسط صاحب نائب معتمد مرکزیہ ردفتر مرکزیہ ہے اس موقع پر پہلی بار رسالہ خالد کا ایک یا تصویر ا در ضخیم " اجتماع نمبر بھی شائع کیا گیا جس سے احمدی نوجوانوں کے علمی وادبی و دینی ذوق کی عکاسی ہوتی تھی۔سید نا حضرت مصلح موعود نے خدمت خلق ریزر دفنڈ کے قیام کی اپنے مبارک خطاب میں ہدایت فرمائی تھی۔جس کے پیش نظر سالانہ اجتماع کے دوران ہی ریزر و فنڈ کا افتتاح عمل میں آگیا اور فیصلہ شورٹی کے مطابق تعمیر دفتر خدام الاحمدیہ کی مد سے مبلغ ایک ہزار روپیہ اس فنڈ میں منتقل کر دیا گیا اور ساتھ ہی یہ تجویز پاس کی گئی کہ :- ہر خادم سے ریزرو فنڈ خدمت خلق کے لئے ایک سال تک کم از کم ایک آنہ ماہوار کے حساب سے چندہ لیا جائے۔کے شوری خدام ال حمدیہ کی یہ تجویز حضور نے منظور فرمائی۔اور مجالس کی طرف سے اس پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا۔اجتماع کے بعد الوداعی تقاریب اور حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب کا خدام الاحمدیہ سے سبکدوش ہو کر مجلس حضرت مصلح موعود کی قیمتی هدایات انصاراله مرکزیہ کے عہدہ صدارت پر متاز ہونا۔۱۹۹۰ء/۳۳۳ میشن کے اجتماع کا ایک یادگار واقعہ تھا جس نے نو جوانان احمدیت کے ہ قلوب پر بہت گہر سے نقوش چھوڑے۔سیدنا حضرت مصلح موعود نے آپ کو ۱۹۳۹ ء میں مجلس 190 ۵۸۵۷ - الفضل " - - ار نوبر ۶/۱۹/ نبوت ۱۳۳۳ امیش۔رساله خالد ماه نومبر ۱۹۵۷ در بوت ۱۳۳۳ امیش مه ۵۸ ت - رسالہ "خالد" دسمبر ۱۹۵۴ در فتح ۱۳۳۳ مش در ۳۱