تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 225
۲۱۳ تیسرا باب اور مجھی اور حریمی مود پر قاترا جملہ سے لیکر نوجوانان احمدیت کی ملک گیر خدمت خلق تیک (خلافت ثانیہ کا کتالیسواں سال ۱۳۳۳ امش) ۱۹۵۴ء فصل اوّل ۱۹۵۳ء ۱۳۳۲اہش کے متفرق واقعات پر ریل کا خطرناک مادہ اور ایک عظیم انشان روشنی ڈالنے کے بعد اب ہم ۱۹۵۴ - ۳۳۳ امش کے سال میں قدم رکھتے ہیں۔۲۱ جنوری ۹۳ ای را بر صلح ۱۳۳۳ میش کو صبح پانچ بج کر چالیس منٹ پر کراچی سے ۷۵ میل دور جھمپیر اور برود آباد کے درمیان پاکستان میل کو ہولناک حادثہ پیش آیا۔پڑول لے جانے والی گاڑی کے ایک ڈبہ کا پاکستان میں سے ہوں اک تصادم ہو گیا اور آگ لگ گئی جس کے شعلوں نے پاکستان میل کو اپنی پیٹ میں لے لیا۔اس وقت ہوا تیز چل رہی تھی جلتا ہوا پٹرول شکلوں کی بھڑک اٹھا اور گہرے دھوئیں کے تین سونٹ بلند اور سیاہ بادل فضا پر چھا گئے۔پاکستان میں کی پہلی دو بوگیوں کے ساتھ (جن کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ) بعد کے چار ڈبلے بھی تباہ ہو گئے۔انجن کے ساتھ پہلے تین ڈبوں میں سے ایک ڈبہ عورتوں اور بچوں کا منھا جن کے اقربا دوسرے ڈبوں میں سفر کر رہے تھے۔جو مسافر انجن سے ڈور ڈبوں میں سوار تھے وہ تو محفوظ رہے لیکن ان میں سے بعض کے بیجوری بیچتے جل کر راکھ ہو گئے۔