تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 201
191 ۰۱۹۵۳ فصل چهارم انی کے متفرق مگر اہم واقعات ات دی دید بزرگ و برتر حضرت سی موعود و مہدی سود خاندان حضرت مسیح موعود میں اضافہ عبد النور والسلام و بشارت دی تھی کہ میں تیری تربیت به کو کو بہت بڑھاؤں گا اور برکت دوں گا اشتہار ۲۰ فروری شملہ) اس آسمانی وعدہ کے مطابق اس سال خاندان مسیح موعود میں درج ذیل نفوس کا اضافہ ہوا :- صاحبزادی نزہت صاحبه ربنت حضرت صاحبزادہ مرزا عزیز احمد صاحب) تاریخ ولادت ۳ جنوری ۵۳ مد مرزا مظفراحمد صاحب رابن صاحبزادہ ڈاکٹر مرزا نورا صد صاحب) تاریخ ولادت ، راگست ۱۹۵۳ء له مرزا لقمان احمد صاحب (ابن حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احد صاحب) تاریخ ولادت په نومبر ۱۹۵۳ سلمان احمد خان صاحب ( ابن نوابزادہ میاں عباس احمد خان صاحب) تاریخ ولادت ۱۳ نومبر ۱۹۵۳ء مرزا احسن احمد صاحب ( ابن صاحبزادہ مرزا انور احمد صاحب) تاریخ ولادت تا نومبر ۱۹۵۳ شو - امتر النصیر صاحبہ نسبت صاحبزادہ مرزا داؤ د احمد صاحب) تاریخ ولادت ۲۲ دسمبر ۱۹۵۳ء جنوری ۹۵۳ار کو سید نا حضرت مصلح موجودند حضرت مصلح موعود کی مبلغین احمدیت کو نصائح نے پاکستان کے احمدی مبلغین کو شرف باریانی بخشا اور انہیں نہایت قیمتی نصائح سے نوازا۔یہ ملاقات دس سے بارہ بجے تک جاری رہی۔اُس زمانہ میں حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب رضی اللہ عنہ ناظر دعوہ و تبلیغ تھے اور الفضل هم جنوری ۱۳۳۲/۰۱۹۵۳ ش ص له المصلح ۱۲ نومبر ۱۹۵۳ء سے المصلح دار نومبر ۱۹۵۳ م ص ۲ ه المصلح ۲۲ نومبر ۱۹۵۳ ص ۲ شه تاریخ وفات ۱۲ مئی ۱۹۶۷ء