تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 202 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 202

۱۹۲ حسب ذیل سینٹر مبلغین (علاوہ شاہدین و دیہاتی مبلغین کے) پاکستان میں اعلائے کلمہ اسلام میں مصروف تھے: حضرت مولانا غلام رسول صاحب را جیکی ربوده مولاناعبدالغفور صاحب مبلغ لامور - مولنا احمدخان صمدیان نسیم اور مقامی تبلیغ حضرت مولنا رحمت علی صاحب مبلغ بنگال مولانا غلام حسین صاحب نے ایاز مجاهد سنگاپور و ور نیور مبلغ میرپورخاص (سندھ) مولنا ظل الرحمن صاحب بنگالی مبلغ بر یمن برید مشرقی پاکستان ، مولنا شیخ عبد القادر صاحب سابق سوداگریل مبلغ شیخوپورہ - مباشر محمد مر صالح بن مبلغ بنگال سید اعجاز احمد صاحب بن مبلغ تیجے گاؤں مشرقی پاکستان مولوی محب اللہ صاحب مبالغ چارو کھبیہ (مشرقی پاکستان مولنا عبدالمالک خان صاحب کراچی۔مولنا چراغ دین صاحب مبلغ را ولپنڈی مولانا محمد اسماعیل صاحب دیال گڑھی مبلغ لامپور- مولنا غلام احمد صاحب فرتی مبلغ سکھر سید احمد علی شاہ صاحب مبلغ حیدر آباد سندھ مولوی محمد حسین صاحب صحابی مبلغ سرگود یا د جنگ مولوی عبدالرحیم صاحب عارف مبلغ مجنگ نگھبانہ مولوی محمد احد صاحب بینیم مبلغ اوکاڑہ درس القرآن کا آغاز ۲۸ فروری ۱۹۵۳ کو حضرت مصلح موعود نے مسجد مبارک ربوہ میں سورۃ مریم سے درس قرآن کے ایک نئے دور کا آغاز فرمایا۔اس پر معارف درس کے مختصر اور ضروری نوٹ مولنا ابو العطار صاحب جالندھری کے قلم سے انہیں دونوں رسالہ الفرقان روزنامه الفضل" ربوہ اور مفت روزہ "بدر" قادیان میں بھی چھپتے رہے۔بعد ازاں مارچ ۱۹۵۷ نہ میں درس مکمل طور پر تفسیر کبیر جلد چہارم کی صورت میں شائع کر دیا گیا۔آنریل چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب زیر روزنامہ ایونگ سٹار کراچی کا خارجہ پاکستان اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی چوھدی مخ ظفر اللہ خان صا کو خراج عقیدت کے فرائض انجام دینے کے بعد اس سال ماہ مارچ " کر کو کے اوائل میں پاکستان واپس تشریف لائے تو کراچی کے انگریزی روز نا مهر ایوننگ شانه (EVENINE STAR) ه تاریخ وفات ۱۵ر دسمبر ۱۹۶۳ سے تاریخ وفات ۴ جنوری سال ه تاریخ وفات ۲۶ اکتوبر ۱۹۷۶مه که تاریخ وفات ۳۱ اگست ۹۵۸ سه ر سابق میں البیلی انڈو نیشیا ) ه تاریخ وفات شه تاریخ وفات ۱۸ر نومبر +1944 شه تاریخ وفات در پارچ ۹۶۴ه شه تاریخ وفات ہار ستمبر له کے