تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 2 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 2

۱۹۵۳ء کو ایسٹ افریقین سٹینڈرڈلینڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر مسٹرسی - بی۔این اینڈرسن نے اس کا پہلا مجلد نسخہ تیار کیا جو مکرم شیخ صاحب نے اسی دن بذریعہ ہوائی ڈاک حضرت امیر المؤمنین المصلح الموعود کی خدمت میں بھیج دیا اور درخواست دعا کے ساتھ اس کی اشاعت کے لئے اجازت چاہی۔مکرم شیخ صاحب کو ۲۱ مئی ۱۹۵۳ء کو حضور کا برقیہ موصول ہوا کہ "Translation reached۔May God bless its publication and sale۔" (Khalifatul Masih) ترجمہ پہنچ گیا ہے اللہ تعالیٰ اس کی اشاعت مبارک کرے۔خلیفہ ایسے ہیں ترجمة القرآن کی مختصر تاریخ مکرم شیخ مبارک احمد صاحب نے ترجمہ سوا جیلی کے پیش لفظ میں لکھا مجھے خوب یاد ہے کہ رمضان المبارک ۱۳۵۵ ھ کا پہلا مبارک دن تھا۔نماز صبح کے بعد خاکسار نے قرآن مجید کے سواحیلی ترجمہ کا کام شروع کیا۔اُن دنوں میں ٹبورا میں مقیم تھا جب خاکسا رنے اس کام کا ارادہ کیا تو یکیں اکیلا تھا کوئی افریقین دوست نہ تھا جو اس معاملہ میں میری مدد کرے سوائے پرائمری سکول کے ایک افریقین ٹیچر معلم سعیدی کامبی کے جو عربی زبان سے واقف نہ تھے اور جو کچھ نہ رصہ کے بعد کام چھوڑ کر چلے گئے۔بہر حال ترجمہ کا کام میں نے باقاعدگی کے ساتھ جاری رکھا دن کے بعد دن ہفتے کے بعد ہفتے اور سال کے بعد سال گذرتے رہنے حتی کہ وہ دن بھی آن پہنچا جب تیس پاروں کا ترجمہ مکمل ہو گیا۔۱۹۴۳ء میں جب ترجمہ قرآن کا مسودہ ٹائپ ہو کر مکمل ہو گیا تو اسے مشرقی افریقہ کے ایک اہم ادارہ انٹرٹیریٹوریل لینگو ایک کمیٹی برائے سواحیلی Inter-Territorial Languages) ( Committee for Swahili کو جو سواحیلی کی ترقی و اصلاح کے لئے حکومت کی طرف سے۔Mr۔C۔B۔Anderson Managing Director of the East African Standard Ltd۔کے پندرہ روزہ اخبار احمدیہ یکم جون ۶۱۹۵۳ نیروبی (مشرقی افریقہ)