تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 1
- نَحْمَدُهُ وَنَصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ الْمَوْعُود پہلا باب توایلی ترجمہ قرآن کی طباعت اشاد سے لےکہ شاہ ابن سعود کی المناک فات پر حضرت مصلح موعود کے تعزین ملک فصل اقول سو امیلی ترجمہ قرآن کی طباعت اشاعت دنیائے احمدیت میں سال ۱۳۳۲اہش / ۱۹۵۳ء کے وسط کا ایک نہایت اہم واقعہ سو امیلی تدریب القرآن کی طباعت و اشاعت ہے جس نے مشرقی افریقہ میں تبلیغ اسلام کی مہم کو تیز تر کر دیا اورسلم افریقہ کے تخیل کو بہت تقویت پہنچائی۔جیسا که تاریخ احمدیت (جلد مفتم) میں بتایا جا چکا ہے۔اس ترجمہ کا آغاز مکرم شیخ مبارک احمد صاحب ( سابق رئیس التبلیغ مشرقی افریقہ) نے یکم رمضان المبارک ۱۳۵۵ھ (مطابق ۱۷ نومبر ۶۱۹۳۶ ) کو کیا اور ہم ارمئی