تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 608 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 608

-a خاکسار مرزا بشیر احمد ۱۳/۱/۵۴ پانچ آدمی اگر ہوں تو آپ ، ملک صاحب ، ناصر احمد ، مولوی ابوالعطاء اور اندر سیرہ کیلئے مبارک احمد یا ظہر گر سمجھا دیا جائے صرف آنکھ سے کام لیں کورٹ کا ادب مد نظر رکھیں یہ ارشا د حضرت مصلح موعود ) بسم الله الرحمن الرحیم نحمده ونصلى على رسوله الكريم دفتر پرائیویٹ سیکرٹری حضرت خلیفة المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نمبر ء بخدمت مکرم محترم حضرت مرزا بشیر احمد صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مصلح موعود ایدہ اللہ بنصرہ نے ارشاد فرمایا ہے کہ حضور جمعہ کے دن نماز جمعہ کے بعد لاہور روانہ ہو رہے ہیں۔آپ اور دیگر علماء کرام ساتھ ہوں گے یعنی مولوی ابوالعطاء صاحب مولوی سیف الرحمن صاحب - مولوی محمد یعقوب صاحب - ملک غلام فرید صاحب اور مولوی نذیر احمد علی صاحب کو کراچی تار بھجوائی جارہی ہے کہ وہ جمعہ کی شام تک لاہور پہنچ جائیں۔نیز حضور نے ارشاد فرمایا ہے کہ اگر با دورچی کا اپنا انتظام کر لیا جاوے تو لوگوں کی وطبیعی کا موجب ہو گا اور کھانا بھی اچھا مل سکے گا۔نیز فرمایا جامعة المبشرین کے طلبہ کی اس دفعہ ضرورت نہ ہوگی۔خاکسار عبد الرحمن انور ۲۷/۱/۵۴ 4- بسم الله الرحمن الرحیم نحمده و نقل على رسوله الكريم زیوه دفتر پرائیویٹ سیکرٹری حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ایدہ اللہ بنصره بادرت کردم محترم حضرت مرزا بشیر احمد صاحب السلام عليكم ورحمة الله و بركاته حضرت مصلح موعود ایدہ اللہ بنصرہ نے ارشاد فرمایا ہے کہ ملک غلام فرید صاحب اور مولوی