تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 607 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 607

انتظام کر رہے ہیں۔ہ میں نے دفتر پرائیویٹ سیکرٹری کو علی الحساب ۵۰۰۔P دے دیا ہے اور اس قدر رقم زائد میں نے جا رہا ہوں جو ملک غلام فرید صاحب کے سپرد کر دی ہے۔خاکسار مرزا بشیر احمد ۱۲/۱/۵۴ فرمایا ٹھیک ہے آپ کی بات“ λ- سیدنا یا زارشاد حضرت مصلح موعود) بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحمة الله و به کاندا درد صاحب نے کہا تھا کہ اطلاع کر دی جائے کہ گواہی بیٹھ کر ہوتی ہے جس کے لیے چیف جج فورا گواہ کو کہ دیتے ہیں کہ بیٹھے۔- ہر سوال خواہ جج کی طرف سے ہو یا کسی وکیل کی طرف سے اس کا جواب حج کی طرف مخاطب ہو کر دیا جاتا ہے گو سوال سننے کے وقت سوال کرنے والے وکیل کی طرف مذکر لیا جاتا ہے۔۔ہر سوال اور جواب پر حج صاحب نور د سوال و جواب املا کراتے ہیں اور اس کے لیے ہر سوال اور ہر جواب کے بعد خفیف سا وقفہ ہوتا ہے۔شیخ صاحب کہتے ہیں کہ گواہ اپنے پاس ضروری نوٹ رکھ سکتا ہے ۵ - شیخ صاحب نور ج صاحبان سے کہہ دیں گے کہ چونکہ سب حوالہ جات یاد نہیں ہوتے اس لیے وہ حسب ضرورت بعد میں پیش کر دیئے جائیں گے۔۔میاں مبارک احمد رستہ دیکھنے اور چو ہدری اسد اللہ خاں صاحب سے مقامی دوستوں کے متعلق مشورہ لینے کے لیے گئے ہیں کہ اگر زیادہ وسیع اجازت ہو تو مقامی دوستوں میں سے کس کس کو رکھ لیا جائے۔محمد اقبال صاحب سب انسپکڑ نے بھی اپنی ڈیوٹی ہائی کورٹ میں لگوالی ہے۔