تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 609 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 609

نذیر احمد علی صاحب کو اطلاع بذریعہ تار دے دی جاوے کہ وہ جمعہ کے دن لاہور پہنچ جائیں۔حضور بھی اس تاریخ لاہور پہنچ رہے ہیں۔خاکسار عبد الرحمن النور تار دی گئی۔مرزا بشیر احمد ۲۷/۱/۵۴ پرائیویٹ سیکرٹری ۲۷/۱/۵۴ حضرت خلیفة المسیح الثانی مهر بسم اللہ الرحمن الرحيم بخدمت اقدس حضرت میاں صاحب السلام عليكم ورحمة الله کر می شیخ بشیر احمد صاحب بحث کر رہے ہیں اور نہایت، اطمینان سے کر رہے ہیں اور حضور کے فرمودہ نوٹ کے متعلق حوالہ جات پیش کر رہے (ہیں) - A PM والسلام خاکسار - غلام مرتتنی نام at بسم اللہ الرحمن الرحیم بخدمت اقدس حضرت میاں صاحب ٣/٢/ السلام عليكم ورحمة الله و از کانتر آج مورخه ۲۴ فروری ۵۴ار بوقت دس بجے صبح کرم شیخ بشیر احمد صاحب نے اپنی بحث ختم کی۔اس کے بعد مسٹر یعقوب علی صاحب نے جواب دیا اور اس کے بعد چوہدری محمد حسین چیمه وکیل انجمن احمدیہ اشاعت اسلام نے۔۔۔۔اپنا کیس پیش کیا۔چیف صاحب نے فرمایا کہ پنچ کے بعد مذہبی حصہ کی بحث شروع ہو گی۔عدالت سوالات کرے گی اور ہر فریق ے سہواً 3 لکھا گیا ہے اصل میں 1927ء ہے