تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 597 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 597

۵۹۵ میں شہادت دے سکیں اور ہر قسم کی جرح کے لیے تیار ہیں۔ناظر امور عامہ۔یہ بوہ حسب ذیل چٹھی متعلقہ ہدایات تحقیقاتی کمیشن بھی انہیں دنوں نظارت امویہ عامہ کی طرف سے لکھی گئی اور مندرجہ ذیل امراو جماعت کو دستی پہنچائی گئی۔ا چوہدری محمد انور حسین صاحب ایڈووکیٹ امیر جماعت شیخو پورہ - ۱- شیخ محمد احمد صاحب ایڈووکیٹ امیر جماعت لائل پور حال رفیصل آباد - ] ۳ - ملک عبد الرحمن صاحب خادم به گجرات۔" -۴- میر محمد بخش صاحب امیر جماعت گوجرانوالہ - بابو قاسم الدین صاحب امیر جماعت احمدیہ سیالکوٹ۔4 - مرزا عبد الحق صاحب ایڈووکیٹ امیر صوبائی پنجاب سرگودہا۔میاں اللہ بخش صاحب امیر جماعت احمدیه را ولپنڈی۔۔L - A چوہدری محمد حسین صاحب امیر جماعت احمدیہ ملتان۔ربوه الا را بسم الله الرحمن الرحيم بخدمت امیر صاحب ! نحمده و تعالى على رسوله الكريم السلام علیکم ورحمته الله ویره کانه آپ کو اخبارات سے معلوم ہو گیا ہو گا کہ حکومت پنجاب نے گذشتہ فسادات کے متعلق ایک تحقیقاتی کمیشن کا اعلان کیا ہے جس کے ممبر جسٹس منیر اور جسٹس کیانی ہوں گے اس تحقیق میں جات احمدیہ اور مجلس احرار، جماعت اسلامی اور صوبائی مسلم لیگ کو بھی ایک پارٹی بنایا گیا ہے پس ضروری ہے کہ اس تحقیق کے پیش نظر بہت جلد پوری پوری تیاری کی جائے۔تیاری میں ذیل کے امور مدنظر رہنے چاہئیں۔1۔آپ کے علاقہ میں فسادات کا پس منظر کیا تھا ؟ اور وہ کون سی وجوہات تھیں جنہوں نے - ٹے سہواً اسلامی کی بجائے اسلام لکھا ہے