تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 596
۵۹۴ V/6/DY ربون بسم الله الرحمن الرحیم نکه می محترمی نحمده ونصلى على رسوله الكريم السلام علیکم ورحمة الله و بركاته آپ کو معلوم ہے کہ حکومت پنجاب نے صوبہ کے گزشتہ مفادات کی تحقیق کے لیے ایک تحقیقاتی کمیشن مقرر کیا ہے جس کے ممبر جسٹس محمد منیرا در مسٹر جسٹس کیانی امیر مقرر ہوئے ہیں اور حکومت نے اس تحقیق میں جماعت احمدیہ اور مجلس احرار جماعت اسلامی اور صوبائی مسلم لیگ کو بھی پارٹی بنایا اور شہادت کے لیے بلایا ہے۔سو اس تعلق میں آپ کو بھی جماعت کی طرف سے شہادت کے لیے منتخب کیا گیا۔پس آپ مہربانی کر کے اس بارہ میں مکمل تیاری کر لیں۔تا آخری فیصلہ ہونے پر آپ کو پیش کیا جا سکے۔منجملہ دیگر متعلقہ امور کے ذیل کے امور کے متعلق خاص طور پر تیاری ہونی چاہیئے۔ضادات کا پس منظر کیا تھا۔اور وہ کون سی وجوہات تھیں۔جنہوں نے بالآخر فساد کی صورت پیدا کر دی رپر ہیں۔خطبات اور خفیہ ریشہ دوانیاں وغیرہ سب کو مد نظر رکھا جائے) ۲۔فسادات کی نوعیت اور تفصیل کیا تھی۔اور فسادیوں کا طریق کار کیا تھا۔رجس سے منظم اور سوجی سبھی سکیم پر روشنی پڑے) - آپ کے علاقہ میں احمدیوں کا جانی اور مالی نقصان کیا ہوا سالہ ۱۹۵۳ء (ہر دو نقضات کو شامل کیا جائے اور حتی الوسع پوری تفصیل دی جائے) نیز مارشل لاء نے سجن لوگوں کو نقصانات کا معاوضہ دیا ہے اس کی تشریح کی جائے کہ کتنوں میں سے کتنے احمدی تھے اور ان کے نقصان کے مقابلہ میں یہ معاوضہ کیا حیثیت رکھتا ہے۔۴۔کون کون سے لوگ فسادات میں آگے تھے۔- علاقہ کے سرکاری حکام کا کیا رو بہ رہا۔ہ فہرست ان لوگوں کی جنہیں فسادات میں تشدد کر کے جماعت احمدیہ سے مغفرت کرایا گیا۔- مساوات کے ساتھ مود و دیوں کا براہ راست یا بالواسطہ تعلق۔- ان امور کے متعلق معین اور مفصل تیاری ہونی چاہیئے ہم آپ کمیشن کے سامنے پختہ صورت