تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 555
۵۵۳ گئی ہے۔ایک ہے" مشراب بندی بو صرف ایک انسان یا ایک خاندان کو خراب کرتی ہے مگر ملاں بندی اور ان کی فتنہ پردازی تو ساری قوم کو غرق کر رہی ہے۔اور اب ساری قوم اور سارے ملک کو تباہ دریہ باد کر سکتی ہے " ہے روز نامہ ملال نوا نے اپنی اشاعت مورخہ ۲۸ مارچ سلہ میں قادیانی اور پاکستان “ کے عنوان سے درج ذیل اداریہ سپر د اشاعت کیا : - پاکستان میں جو واقعات رونما ہور ہے ہیں۔ان کا کوئی براہ راست تعلق اسلامی تعلیمات سے نہیں ہے۔اسلام ان بھیانک جرائم سے بری ہے اور اللہ اور اس کے رسول ان تحرکات کے مخالف ہیں قادیانیوں کے عقائد اگر گمراہی پر مبنی ہیں۔اور اگر وہ اسلام کے پردہ میں کفر پھیلا رہے ہیں تومسلمانوں کے لیے تبلیغ کے دروازے کھلے ہوئے ہیں۔وہ قادیانیوں کے ایک ایک جلسہ کے مقابلہ میں رس دس جلسے کر سکتے ہیں۔ایک ایک قادیانی رسالہ کے مقابلہ میں دس دس رسائل شائع کر سکتے ہیں۔اور ان کی ایک تغیر کے مقابلہ میں دس دس تفسیریں لکھ سکتے ہیں۔اسلام نے اصلاح کے لیے تبلیغ کا طریق کار مقرر کیا ہے۔یہ کہیں نہیں کہا کہ جو تمہارے نقطہ نظر سے اتفاق نہ کریں ان کے گھر جلاؤ ان کو پکڑ پکڑ کے ذبح کر ڈالو اور ان کی عورتوں پر بھی دست درازی شهر د عا که دد- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے خلفاء راشدین جب نوجوں کو دفاعی جہاد کے لیے بھیجتے ہیں تو یہ نصیحت ضرور کرتے تھے۔کہ عورتوں ، بچوں اور بوڑھوں پر دست درازی نہ کرنا اس امر کا پر اسکان موجود ہے۔کہ قادیانیوں سے نپٹ کہ بوہروں اور اسمعیلی فوجوں پر مذہب کے نام ت ہا مخقر صاف کیا جائے گا۔پھر اہل حدیث پر نزلہ گرے گا۔پھر شیعوں پہ مصیبت آئے گی۔اور پھر بیوی ایک دوسرے کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کے لیے "جہاد" فرمائیں گے۔اور اس کے بعد ان کا نہر آئیگا۔جو تقدیر کے قائل نہیں۔یا جو اللہ کے عرش پر ہونے کے خاص معنی لیتے ہیں۔پھر زمین کو گول کہنے والوں کی گردن ماری جائے گی۔عرض کہ یہ مار کاٹ کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک کہ پاکستان کے طول و عرض میں صرف شیطان باقی رہ جائے گا جو انار لامیری اه ترجمه از اخبار وطن گجراتی - ارمئی ۱۹۵۳ء مت بجواله اخبار" بدر" "قادیان ۲۱ رمئی ۱۹۵۳ء صدر